۹۔وہابیوں کے خدا کا آنکھ کے دردمیں مبتلاہونا :
شہر ستانی متوفی ۵۴۸ہجری مشبھہ کے خرافات کو نقل کرنے کے بعد لکھتاہے :
وزادوافی الاخبار اکاذیب وضعوها ونسبوها الی النبی علیه الصلاة والسلامواکثر ها مقتبسة من الیهود فان التشبیه فیهم طباع حتی قالوا :شتکت عیناه فعادته الملائکة وبکی علی طوفان نوح حتی رمدت عیناه )(۱)
مشبہہ نے جھوٹی احادیث جعل کرکے ا نہیں پیغمبر علیہ الصلاة والسلام کی طرف نسبت دے دی ان میں سے اکثر روایات یہودیوں سے لی گئی ہیں اس لئے کہ آئین یہود کی اساس تشبیہ ہے یہاں تک کہ کہتے ہیں :خدا کی آنکھوں کے دردمیں مبتلاہواتو ملائکہ عیادت کے لئے گئے اورطوفان نوح میں ہونے والی نابودی کی وجہ سے خدا نے اتناگریہ کیا کہ آنکھوں کے دردمیں مبتلاہوگیا ۔(۲)
۱۰۔وہابیوں کے خدا کا پیغمبرصلىاللهعليهوآلهوسلم سے مصافحہ کرنا :
شہرستانی کے مطابق مشبہہ پیغمبرصلىاللهعليهوآلهوسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا:
____________________
(۱)ملل ونحل ۱:۱۵۳
(۲)ملل ونحل ۱:۱۵۳