ہے تووہ اسی طرح چیختی ہے جس طرح اونٹ کے بچے پر سوار ہوں تو وہ چیختا ہے۔( ۱ )
ہیثمی نے مجمع الزوائد میں اس روایت کو صحیح قرار دیا ہے ۔( ۲ )
۱۵۔وہابیوں کے خدا کا تیز تیز چلنا :
سعودی عرب میں فتویٰ صادر کرنے والی اعلیٰ کمیٹی سے سوال کیا گیا : ''ھل للہ صفة الھرولة؟'' کیا خدا میں تیز تیز چلنے کی صفت پائی جاتی ہے ؟ توا نھوں نے یوں جواب دیا :
''نعم ! صفة الهرولة علی نحو ما جاء فی الحدیث القدسی الشریف علی مایلیق به قال تعالیٰ : اذا تقرب الی العبد شبرا تقربت الیه ذراعا ، واذا تقرب الیه ذراعا تقربت منه باعا ، واذا اتانی ماشیا اتیته هرولة؛ رواه البخاری ومسلم '' .( ۳ )
____________________
(۱)قال السیوطی :واخرج عبدبن حمید وابن ابی عاصم فی السنة والبزار وابو یعلی وابن جریر ابوالشیخ والطبرانی وابن مردویه والضیاء المقدسی فی المختار ة عن عمر، ان امراة اتت النبی صلىاللهعليهوآلهوسلم فقالت :ادع الله ان یدخلنی الجنة ، فعظم الرب تبارک وتعالی وقال :ان کرسیه وسع السماوات و الارض ،ان له اطیطاً کأطیط الرحل الجدید اذا رکب من ثقله ، درالمنثور ۱:۳۲۸.
(۲) مجمع الزوائد ۱: ۸۳ پہ لکھتا ہے : ''راوہ البزار ورجالہ رجال الصحیح دوسری جگہ لکھتا ہے((رواه ابو یعلیٰ فی الکبیر و رجاله الصحیح )) عبد اللہ بن خلیفة الہمذانی وھو ثقةمجمعالزوائد ۱۰:۱۵۹''.
(۳)فتاوی اللجنة الدائمة للبحوث والافتاء ۳: ۱۹۶، فتویٰ شمارہ ۶۹۳۲.