لانه هوالذی حوّل نظام الحکم الاسلامی عن قاعدته الدیمقراطیة الی عصبیة الغلب ، ولولاذلک لعم الاسلام العالم کله ، ولکنانحن الالمان، وسائر شعوب اروبةعربامسلمین ،( ۱ )
اس لئے کہ یہ معاویہ ہی تھا جس نے اسلامی حکومت کے جمہوری نظام کو شاہانہ نظام میں تبدیل کیا. اگر وہ یہ کام نہ کرتا تو اسلام سارے عالم پر غالب آجاتا اور ہم اہل جرمن اور یورپ کے تمام ممالک کے لوگ عربی مسلمان ہوتے۔( ۲ )
۲۔مروان بن حکم متوفی ۶۱ھ:
حاکم نیشاپوری اور (امام اہل سنت) احمد بن حنبل نقل کرتے ہیں :
مروان نے مسجد نبوی میں صحابی پیغمبرصلىاللهعليهوآلهوسلم ابو ایوب انصاری کو دیکھا کہ قبر پیغمبرصلىاللهعليهوآلهوسلم پر بیٹھا اپنا راز دل بیان کر رہا اور آنحضرتصلىاللهعليهوآلهوسلم سے اپنی عقیدت کا اظہار کر رہا ہے مروان نے ا نہیں گردن سے پکڑ ا اور کہا: أ تدری ما تصنع؟ جانتا ہے کیا کر رہا ہے؟
ابو ایوب انصاری نے اسے جواب دیتے ہوئے فرمایا:
'' جئت رسول الله]صلىاللهعليهوآلهوسلم [ ولم آت الحجر ، سمعت رسول الله ]صلىاللهعليهوآلهوسلم [ یقول : لا تبکوا علی الدین اذا ولیه اهله ، ولکن ابکوا
____________________
(۱)تفسیر المنار ،۱۱:۲۶۰، الوحی المحمدی :۲۳۲، محمودابوریة :۱۸۵،، مع الرجال الفکر،۱:۲۹۹،
(۲)تفسیر المناد ۱۱:۲۶۰؛الوحی المحمدی:۲۳۲؛محمود ابوریہ:۱۸۵؛ مع رجال الفکرا:۲۹۹۔