50%

-ر - میں ترقیق کی چند صورتیں

ر۔ ساکن ھو اور اس کے ماقبل پر زیر ھو جیسے- اصبر -

ر۔ ساکن ھو اور اس سے پھلے کوئی حرف لین ھو جیسے خیر ۔- طور-

-ل-۔ میں تفخیم کی چند صورتیں

ل۔ سے پھلے حرف استعلاء میں سے کوئی حرف واقع ھو جیسے -مطلع الفجر -

ل۔ لفظ - اللہ - میں ھو اور اس سے پھلے زبر ھو جیسے- قالَ اللّہ -

ل۔ لفظ - اللہ - میں ھو اور اس سے پھلے پیش ھو جسیے -عبدُ اللّہ -

-ل-۔ میں ترقیق کی صورتیں

ل۔ سے پھلے حروف استعلاء میں سے کوئی حرف نہ ھو جیسے -کلم -

ل۔ سے پھلے زیر ھو جیسے- بسمِ اللہ -