16%

اے جسم بے قرار ثنائے رسول سے

اے جسم ے قرار ثنائے رسول سے

جوڑ اپنے دل کے تار ثنائے رسول سے

٭

ہر صح پر وقار ثنائے رسول سے

ہر شام خوش گوار ثنائے رسول سے

٭

ھٹکا ہے ساری عمر سراوں کی چاہ میں

جوڑ ا تو دل کے تار ثنائے رسول سے

٭

کیا جانے سانس کا ہو سفر کس مقام تک

جی ھر کے کر لے پیار ثنائے رسول سے

٭

جن کو خر نہیں انہیں جا کر تایئے

دنیا کی ہے ہار ثنائے رسول سے

٭

وہ ذات، نامراد کو کرتی ہے ا مراد

تو زندگی سنوار ثنائے رسول سے

٭

گر تجھ کو لازوال محت کی آس ہے

جوڑ اپنے دل کے تار ثنائے رسول سے

٭٭٭