16%

زمین جس پہ نبوت کے تاجدار چلے

زمین جس پہ نوت کے تاجدار چلے

وہ چومنے کو نظر کاش ار ار چلے

٭

پڑیں نہ پاؤں تقدس کا یہ تقاضا ہے

وہ خاک جس پہ نی زندگی گزار چلے

٭

دلوں کو سجدہ روا اس مقام کا ھی ہے

نی کے دوش کے جس جا پہ شہ سوار چلے

٭

وہ حجرہ دیکھے جہاں عمر فیصلے کرتے

وہ خاک چومے جہاں حیدرِ کرار (ع) چلے

٭

وہ گھر ھی چومے جہاں تھے ایو انصاری

وہ راہ چومے جدھر ان کے یار غار چلے

٭

وضو غیر، تصور ھی جرم ہے لوگو

وہاں پہ جائے تو انسان اشک ار چلے

٭