16%

حقیقت میں وہی ذکرِ خدا ہے

حقیقت میں وہی ذکرِ خدا ہے

کہ جس کے ساتھ یادِ مصطفےٰ ہے

٭

مدینے جا نہیں سکتا تو کیا غم

مرے دل میں مدینہ س رہا ہے

٭

نظر جس پہ شہِ کونین کی ہو

دیا وہ ک کسی سے جھ سکا ہے

٭

نگاہوں میں ستارے جھلملائے

نی(ص) کا تذکرہ ج چھڑ گیا ہے

٭

مٹائے گا اسے کیسے زمانہ

نی کے نام پر جو مر مٹا ہے

٭

وہ رستے سجدہ گاہِ دل نے ہیں

نی کا نقش پا جن پر پڑا ہے

٭

کھی اپنی محت کم نہ کرنا

یہ میری آس ، میرا مدعا ہے

٭٭٭