33%

تیرا ذکر صبح کا نور ہے تیری یاد رات کی چاندنی

تیرا ذکر صح کا نور ہے تیری یاد رات کی چاندنی

تیری نعت اے شہ دوسرا دل یقرار کی راگنی

٭

مجھے تیری یاد سے واسطہ تیرا پیار ہے میرا راستہ

تیرا نام میری اساس ہے تیرا تذکرہ مری ندگی

٭

میں تو داس ہوں تیرے نام کا میں غلام تیرے غلام کا

مری ات ات کا حسن تو میرا ناز ہے تیری شاعری

٭

جو نی کو میرے قول ہوں وہی کاش میرے اصول ہوں

وہی صر ہو وہی گفتگو وہی عاجزی وہی سادگی

٭

مری آس ھی تیری آس ہو میرا شوق ھی تیرا شوق ہو

میں نفس نفس میں لا شہ کروں تیری ذات کی پیروی

٭٭٭