اے شہ عرب شہ انبیاء تیری سب صفات میں چاندنی
اے شہ عر شہ انیاء تیری س صفات میں چاندنی
تو خدا کا پیار ا رسول ہے تیری ات ات میں چاندنی
٭
تیرا پیار جس کا نصی ہے وہ خدا کے کتنا قری ہے
وہ جہاں کہیں ھی چلا گیا رہی اسکی گھات میں چاندنی
٭
تیری یاد کا جو گزرا ہوا میرا دل ھی رشک قمر ہوا
تیری یاد ہی کا ہے معجزہ کھلی مری ذات میں چاندنی
٭
مرے دل کے دشت میں ہر گھڑی تیرا ذکر ہے تیرا فکر ہے
تیرے ذکروفکر نے کی عطا مجھے مشکلات میں چاندنی
٭
جو کھی ھی آس نہ ڈھل سکے جو نہ تیرگی میں دل سکے
در مصطفےٰ کے سوا کہیں وہ نہ آئے ہات میں چاندنی
٭٭٭