33%

نظر میں گنبد خضرا بسا کے لے آنا

نظر میں گند خضرا سا کے لے آنا

درِ رسول کی یادیں سجا کے لے آنا

٭

جو مل سکے نہ تمہیں دو جہاں کی وسعت سے

وہ حاجیو! مرے آقا سے جا کے لے آنا

٭

جہاں جہاں پہ تمہاری نظر کرے سجدے

وہاں وہاں کے مناظر سما کے لے آنا

٭

میرا سلام ھی جا کر حضور سے کہنا

جو ا جو ملے اسکو چھپا کے لے آنا

٭

تمہارے ہاتھ جو طیہ کی خاک لگ جائے

اسے ہر ایک نظر سے چا کے لے آنا

٭

یہاں میں نعت کہوں اور وہاں سنی جائے

مرے نصی میں ایسا لکھا کے لے آنا

٭

تڑپ میں ان کی ہے مسرور زندگی کتنی

ذرا سی اور تڑپ آس جا کے لے آنا

٭٭٭