یہ جو میری آنکھیں ہیں میرے رب کی جانب سے مصطفےٰ کا صدقہ ہیں
یہ جو میری آنکھیں ہیں میرے ر کی جان سے مصطفےٰ کا صدقہ ہیں
یہ جو میرے کپڑے ہیں جو چھنی ہے ی ی سے اس ردا کا صدقہ ہیں
٭
یہ جو میرے آنسو ہیں شام کے شہیدوں کی ہر دعا کا صدقہ ہیں
ہونٹ اور زاں میری کرلا کے پیاسوں کی التجا کا صدقہ ہیں
٭
یہ جو دست و ازو ہیں مرتضیٰ کے یٹے کی ہر وفا کا صدقہ ہیں
یہ جو میرے چے ہیں اصغر و علی اکر کی صدا کا صدقہ ہیں
٭
پھول چاند تاروں میں دلنشیں نظاروں میں روپ یوں نہیں آیا
ر کے خاص ندوں کی لاڈلے رسولوں کی س ضیا کا صدقہ ہیں
٭
آس نعمتیں ر کی، میرے ر کی جان سے جو جہاں میں اتری ہیں
میں نے تو یہ جانا ہے پنج تنی گھرانے کی س سخا کا صدقہ ہیں
٭٭٭