یہ لبوں کی تھرتھراہٹ یہ جو دل کی بے کلی ہے
یہ لوں کی تھرتھراہٹ یہ جو دل کی ے کلی ہے
ترے پیار کی دولت مجھے میرے ر نے دی ہے
٭
تیری یاد کے تصدق تیرے پیار کے میں قراں
تیری ندہ پروری سے مری آنکھ شنمی ہے
٭
مہہ و مہر کو ھی اتنی نہ ہوئی نصی شاید
جو تیری ضیا سے ہر سو مرے چاندنی کھلی ہے
٭
تیرا نام لے کے سونا تجھے یاد کر کے رونا
یہی مری زندگی ہے یہی مری ندگی ہے
٭
تیری نعت کے کرم نے اسے معتر کیا ہے
کہاں آس ہے وگرنہ کہاں اس کی شاعری ہے
٭٭٭