آپ سے مہکا تخیل آپ پر نازاں قلم۔ ا ے رسول محترم
آپ سے مہکا تخیل آپ پر نازاں قلم۔ ا ے رسول محترم
میری ہر اک سوچ پر ہے آپ کا لطف و کرم۔ اے رسول محترم
٭
آپکا ذکر مقدس ہر دعا کا تاج ہے۔ غمزدوں کی لاج ہے
اسکے ن یکار ہر اک ندگی ر کی قسم۔ اے رسول محترم
٭
آپ آئے کائنات حسن پر چھایا نکھار۔ اے حی کردگار
زم ہستی کے ہیں محسن آپکے نقش قدم۔ اے رسول محترم
٭
آپ کے اعث جہاں میں آدمی مسرور ہے۔ زندگی پر نور ہے
آپ کی ذاتِ مقدس آدمیت کا ھرم۔ اے رسولِ محترم
٭
آپکی توصیف میں اترا ہے قرآن میں۔رحمت اللعالمین
آپ کا شیدا ہے شرق و غر اور عر و عجم۔! اے رسول محترم
٭
آپ کا دامانِ رحمت جس کو ہو جائے نصی۔کتنا وہ ر کے قری
پھر اسے خدشہ جہنم کا نہ ہو محشر کا غم۔ اے رسول محترم
٭
آس جگ میں اسکو پھر پرواہ نہیں انجام کی۔ صح کی نہ شام کی
جس کی جان آپ کا ہو جائے الطاف و کرم۔ اے رسول محترم
٭٭٭