یقولون علواکبیرا )(١)
صرف اللہ کے مخلص بندے ہیں جو اللہ کی مدد اور رہنمائی کے ذریعہ خدا کو پہچنوا سکتے ہیں (سبحان الله عمّا یصفون الا عباد الله المخلصین )(٢)
تسبیح کا ثواب
امام صادق ـ رسول خداصلىاللهعليهوآلهوسلم سے نقل کرتے ہیں کہ جس وقت کو ئی بندہ (سبحان اللہ)کہتا ہے تو جو چیز بھی عرش الٰہی کے نیچے ہے وہ اس کے ساتھ تسبیح کرتی ہے اور اس لفظ کے کہنے والے کو دس گناجزا ملتی ہے اور جس وقت (الحمد للہ) کہتا ہے توخدا اسے دنیا کی نعمتیں عطا فرماتاہے تاکہ اسی حالت میںخدا سے ملاقات کرے اور آخرت کی نعمتوںمیں داخل ہو جائے۔(٣ )
____________________
١۔اسراء ٤٣ ٢۔ صافات ١٥٩، ١٦۰.
٣۔ وسائل جلد ٧ صفحہ ١٨٧.