خير خواہ لوگ:خدا كے خير خواہ لوگ ۹/۹۱نيز رك محمد(ص)
خير خواہي:اسكے آثار ۹/۹۱; خدا كيلئے خير خواہى ۹/۱۹نيز رك جہاد، خير خواہ لوگ، دين ، دينى راہنما اور محمد(ص)
''د''
دار السلام :(اس سے مراد ۱۰/۲۵)
دارالكفر: ۱۰/۸۶
اس سے ہجرت ۱۰/۸۶نير رك قبطى لوگ
درجہ بدرجہ والى روش : ر ك خدا كى سنتيں
دريا:دريا كا طوفان: (اسكے عوامل ۱۰/۲۲); دريائي موجيں : (انكے عوامل ۱۰/۲۲)نيز رك بنى اسرائيل ، دريانوردى كرنے والے اور دعا
دريانوردى كرنے والے :انكى خوشنودى ; انكى خوشنودى كے عوامل ۱۰/۲۲
دشمن:خدا كے دشمن : ۹/۱۰۷ ،۱۱۴ (انكى شكست ۹/۱۱۱); دشمن پر سختى كرنا ۹/۱۲۳;دشمن پر غضب ۹/۱۲۳; دشمن كا امن۹/۲(اس سے امن چھين لينا ۹/۵); دشمن كا تسلط:(اسكے آثار ۹/۸); دشمن كا محاصرہ : (اس كے اٹھانے كى شرائط ۹/۵); دشمن كا مقابلہ : (اسكے آثار ۹/۲۸); دشمن كو مہلت ۹/۲; دشمن كى امداد:(اسكے آثار ۹/۴،۱۰۹); دشمن كى دوستى : (اس كا ناقابل اعتبار ہونا ۹/۸); دشمن كى ذلت : (اس كا سبب ۹/۱۴; اسكى شرائط ۹/۱۴; اسكے عوامل ۹/۱۴); دشمن كى سركوبي:(اسكى اہميت ۹/۱۳); دشمن كى موت:(اس كا سبب ۹/۱۴);دشمن كى نابودي: (اسكى شرائط ۹/۱۴);دشمن كى ہلاكت: (اسكے عوامل ۹/۱۴); دشمن كے ساتھ رابطہ ۹/۱۶; دشمن كے ساتھ معاہدہ ۹/۴; عہد شكنى كرنے والے دشمن ۹/۲،۱۴نيز ر ك آزر، اسلام ، اظہار براء ت ، جنگ ، جہاد، دوستى ، دين ، قرآن ، محمد (ص) ،مسلمان ، منافقين ، موسى (ع) اور مؤمنين
دشمنى :اسلام سے دشمنى : (اس كا سرچشمہ ۹/۹۸);انبياء سے دشمنى :(اسكى سزا ۱۰/۳۹);توحيد سے دشمنى ۹/۱۳;خدا سے دشمني۹/۶۳(اسكے آثار ۹/۶۳); دشمنى كا سرچشمہ ۱۰/۳۹; محمد (ص) سے دشمنى ۹/۱۳; ۶۳ (اس كا سرچشمہ ۹/۹۸; اسكے آثار ۹/۶۳)نيز ر ك آزر ، دشمن ، عيسائي ، عيسائي علما ، فرعون ،