دیباچہ
یہ محض اندھا عقیدہ ( Blind Faith ) نہیں کہ قرآن مجید، الہی کلام ہے، بلکہ ایک ایسی روشن حقیقت ہے، جسے عقلی دلائل کے ساتھ ثابت کیا جا سکتا ہے۔ اس مختصر کتاب میں کچھ ایسے ہی دلائل بیان کیے گئے ہیں، جنھیں پیش کرنے کا مقصد محض یہ ہے کہ ہمارے اندر زندگی کے اعلی حقائق کے بارے میں سوچ بچار کا عمل ( Thought Process ) شروع ہو جائے اور ہم ذہنی طور پر اللہ تعالی کے آخری Reminder کو سمجھنے کی ضرورت محسوس کرنے لگیں۔
اس کتاب کو بہتر بنانے کے لیے اگر قارئین اپنے مشوروں سے نوازیں تو میں بے حد شکر گزار ہوں گا۔
پرویز ہاشمی
A۱۲ شادمان I لاہور
فون: ۷۵۸۶۲۳۸ - ۷۵۸۶۷۹۳۷
ای میل: parvezhashmy@hotmail.com