اہل سنت، سنت
کو مٹانے والے
اس فصل میں ہم اس اہم چیز کی وضاحت کرناچاہتے ہیں کہ جس میں غور کرنے سے کوئی محقق مستغنی نہیں ہوسکتا تاکہ بغیر کسی اشتباہ کے یہ بات واضح ہوجائے کہ جو لوگ خود کو اہل سنت کہتے ہیں، حقیقت میں انھیں سنتِ نبی(ص) سے کوئی سروکار نہیں ہے اور سنتِ نبی(ص) میں سے کوئی چیز ان کے پاس ایسی نہیں ہے جس کا ذکر کیا