پہلاباب
خودشناسی
حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام فرماتے ہیں :
'' مَنْ عَرَفَ نَفْسَهُ جَلَّ أَمْرُه ''
جو اپنے نفس کو پہچان لے اس کی شخصیت صاحب جلال بن جاتی ہے ۔
خودشناسی یا راہ تکامل نفس کی پاکیزگی
خودشناسی اور مکاشفہ
مغرب میں خودشناسی کا ایک نمونہ
خودشناسی کے عوامل
1۔ خودشناسی میں ارادہ کا کردار
نفس کو کمزور کرنے کا طریقہ
2۔ خودشناسی میں خوف خدا کا کردار
3۔ اپنے باطن اور ضمیر کو پاک کرنا
خودشناسی کے موانع
۱۔ ناپسندیدہ کاموں کی عادت خودشناسی کی راہوں کو مسدود کر دیتی ہے:
2۔ خود فراموشی
خودفراموشی کے دو عوامل، جہل اور یاد خدا کو ترک کرنا
نتیجۂ بحث