پرچم دار سے مراد یہ ہے کہ عرب جاہلیت کے دوران جو بھی عورت جسم فروشی کرتی تھی وہ اپنے گھر کے دروازے پر جھنڈا کھڑی کرتی تھی یہ اس بات کی دلیل تھی کوئی بھی شخص آنا چاہے تو یہ عورت حاضر ہے.
سؤال: کیایہ صحیح ہے کہ حضرت معاویہ(رضی اللہ عنہ) اپنے دور خلافت اور امّت اسلامی کی رہبری میں شراب پیتے اور پلاتے تھے ؟
جواب : امام احمد بن حنبل ابن بریدہ سے نقل کرتا ہے:
عبداللّه بن بریده قال: دخلت انا و ابی علی معاویه، فاجلسنا علی الفرش، ثم أُتینا بالطعام فاکلنا ثم اتینا بالشراب، فشرب معاویة، ثم ناول ابی، ثم قال: ما شربته منذ حرّمه رسول الله (ص)ـ صلی الله علیه و سلّم ـ » (1)
عبداللہ بن بریدہ کہتا ہے کہ ایک دن اپنے باپ بریدہ کے ساتھ معاویہ کے دربار میں وارد ہوا اس نے ہماری خاطرر خواہ عزت کی اور کھانا لایا اس کے بعد مشروب لایا گیا اس نے پیا پھر میرے باپ کو پیش کی تو میرے باپ نے کہا : جب سے میں نے پیغمبر اکرم (ص)سے سنا ہے کہ یہ حرام ہے اس وقت سے اب تک منہ نہیں لگایا ہے
جواب: اہداف کی بقا انسان کی بقا ہے اور اہداف اصل ہے نہ وجود انسان اور یہ دیکھنا کس گروہ کا ہدف باقی ہےاور کس گروہ کا پرچم آج سربلند ہے؟
--------------
(1):- مسند احمد 5: 347.