صحاح میں سارے مباحث ( سیاسی، اخلاقی ، اعتقادی، ) سےبحث کی جاتی ہے لیکن
سنن میں فقط فقہی مباحث کو زیر بحث لایاجاتا ہے.
موطا ابن مالک جو علمیت کے عظیم درجے پر فائز ہے وہ ۷۰ ہزار احادیث میں سے صرف ۷۰۰ حدیثیں معتبر جانتا ہے اور اسے پیغمبر(ص) کی طرف نسبت دیتا ہے .
یہ سات اہل سنت کے جوامع اولیہ شمار ہوتے ہیں
مصنف: یہ فقہی ابواب کے مطابق تدوین ہوا ہے ؛ جیسے نماز، روزہ ، زکواة ، ....
گام بعدی: اہل سنت کے درمیان ایک انقلاب آیا اور ان احادیث کی پاکسازی اور نقد و بررسی کرنے لگا.
غریب الحدیث : وہ کلمات جو قابل فہم نہیں ، جیسے ضرب المثل ،
مختلف الحدیث : ایسے احادیث کے بارے میں بحث ہوتی ہے ، ظاہراً دو حدیثیں آپس میں تناقض رکھتی ہیں ، اگرچہ درحقیقت قابل جمع ہیں
ناسخ و منسوخ: جس طرح قرآن مجید میں آیات ایک دوسرے کا ناسخ و منسوخ بنتی ہے اسی طرح احادیث بھی ایک دوسرے کا ناسخ و منسوخ بنتی ہیں .ان سے بحث کرتےہیں.