3%

دم آنکھوں میں اٹکنا، دم بخود رہ جانا، دم توڑنا یا ٹوٹنا، دم چُرانا، دم میں دم آنا ۱۵۱

دن کو تارے نظر آنا یا دکھانا، دن کو دن اور رات کو رات نہ سمجھنا یا تارے گننا ۱۵۲

دو دو منہ ہنسنا ۱۵۳

دودھ بڑھانا، دودھ بھر آنا ۱۵۳

دو کوڑی کا آدمی۔ دو کوڑی کی بات کر دینا، دو کوڑی کی عزت ہو جانا، دو کوڑیوں کے مول بِکنا کوڑی پھیرا ہونا وغیرہ ۱۵۴

دونوں گھر آباد ہونا۔ دونوں وقت ملنا، دونوں ہاتھ تالی بجتی ہے۔ دونوں ہاتھوں سلام کرنا۔ دونوں ہاتھ جوڑنا۔ دو دو ہاتھ اُچھلنا ۱۵۵

دھبا، دھبا لگنا، دھبا آنا ۱۵۶

دھجی، دھجیاں اڑانا، دھجیاں اڑنا، دھجیاں لگنا، دھجیاں ہونا، دھجی دھجی ہونا ۱۵۶

دَھرم کرنا، دَھرم لگتی کہنا، دَھرم سے کہتا ہوں ۱۵۷

دھُرے اڑانا ۱۵۷

دہلی کا کُتّا، دہلیز کا کتا، دہلیز نہ جھانکنا ۱۵۷

دہلی کے لیولے ڈالنا ۱۵۸

دھُند کا پسارا ہونا ۱۵۹

دَھن دَھن کرنا ۱۵۹

داہنے اور بائیں ہاتھ سے ایک ساتھ کھانا حرام ہے ۱۵۹

دھنیے کی کھوپڑی میں پانی پلانا ۱۶۰

دھُواں دھار برسنا ۱۶۰

دھُوپ میں بال سفید کرنا ۱۶۱