دين فروش لوگ: دين فروش جہنم ميں ۲; دين فروشوں كى سزا ۲; دين فروشوں كى گمراہى ۱;دين فروشوں كا محروم ہونا ۱،۲
روايت:۱۰،۱۱
صبر: آگ پر صبر سے مراد۱۰،۱۱
عذاب: اہل عذاب ۵،۶،۹; عذاب كے درجات ۹; عذاب كے موجبات ۵،۶،۹،۱۰،۱۱
عقيدہ: باطل عقيدہ ۴
علماء : بے عمل علماء كو عذاب ۶; بے عمل علماء جہنم ميں ۶; بے عمل علماء كا محروم ہونا ۶
علمائے اہل كتاب: علمائے اہل كتاب كو عذاب ۵; علمائے اہل كتاب كى گمراہى ۵
گمراہ لوگ: ۱،۵ گمراہوں كو اخروى عذاب ۹
گمراہي: گمراہى كے اسباب ۵
گناہگار لوگ: گناہگاروں كو اخروى عذاب ۹
ہدايت: ہدايت كے عوامل ۸; ہدايت سے محروم لوگ ۱
ذَلِكَ بِأَنَّ اللّهَ نَزَّلَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ وَإِنَّ الَّذِينَ اخْتَلَفُواْ فِي الْكِتَابِ لَفِي شِقَاقٍ بَعِيدٍ ( ۱۷۶ )
يہ عذاب صرف اس لئے ہے كہ الله نے كتاب كو حقكے ساتھ نازل كيا ہے اور اس ميں اختلافكرنے والے حق سے بہت دور ہو گر جھگڑےكررہے ہيں (۱۷۶)
۱ _ آسمانى كتابوں ( تورات، انجيل ، قرآن اور ...) كو نازل كرنے والا اللہ تعالى ہے _
ذلك بان اللہ نزل الكتاب
'' الكتاب'' ميں ''ال'' جنس كے لئے ہے پس سارى آسمانى كتابوں كو شامل ہے _
۲ _ آسمانى كتابوں كے حقائق دنيا دار علماء كے مفادات