2%

عذر: قابل قبول عذر ٨، ٩

قدرت: قدرت كا كردار٤

مستضعفين: حقيقى مستضعفين ٢، ٧; فكرى مستضعفين ١٣;مستضعفين كى عذرخوا ہى ٨

نفس: نفس پر ظلم ١٠

واجبات: ٣، ٦

ہجرت: ہجرت كا وجوب ٦;ہجرت كى اہميت ١،٢، ٦، ١١ ; ہجرت كى شرائط ٣، ٥

آیت(۹۹)

( فَأُوْلَـئِكَ عَسَی اللّهُ أَن يَعْفُوَ عَنْهُمْ وَكَانَ اللّهُ عَفُوًّا غَفُورًا )

يہى وہ لوگ ہيں جن كو عنقريب خدا معاف كردے گاكہ وہ بڑا معاف كرنے والااوربخشنے والا ہے _

١_ ہجرت كى طاقت نہ ركھنے والے مستضعفين كيلئے عفو الہى كى اميد_الا المستضعفين لايستطيعون حيلة فاولئك عسى الله ان يعفو عنهم

٢_ ترك ہجرت كا گناہ اگرچہ ناتوانى ہى كى بنا پر ہو، خداوند متعال كى جانب سے اس كا معاف ہونا حتمى نہيں ہے_

لايستطيعون حيلة فاولئك عسى الله ان يعفو عنهم

٣_ ہجرت سے ناتوان مستضعفين بلاد كفر ميں رہنے كى وجہ سے سزا كے مستحق ہيں _*فاولئك عسى الله ان يعفو عنهم

٤_ جو لوگ فرائض الہى انجام دينے سے معذور ہيں ،