امیر المومنین(علیہ السلام)
حضرت علی علیہ السلام کی کعبہ میں ولادت
- شائع
-
- ذرائع:
- ولیعصر سائٹ
حضرت علی علیہ السلام کی کعبہ میں ولادت
نبی (ص) کی نظر میں علی کی منزلت
- شائع
-
- مؤلف:
- سیدمنذر حکیم ا ور عدی غریباوی
- ذرائع:
- ماخوذ از کتاب: منارۂ ہدایت،جلد-۱(سیرت رسول خدا(ص))
نبی (ص) کی نظر میں علی کی منزلت
امام علی علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- ویکی شیعہ
امام علی علیہ السلام کی حالات زندگی کے بارے میں ایک بہترین معلوماتی مقالہ
کتاب نھج البلاغہ کے بارے میں چند کلمات
- شائع
-
- مؤلف:
- سیستانی ڈاٹ کام
کتاب نھج البلاغہ کے بارے میں چند کلمات
امام علی علیہ السلام کاخطبہ شقشقیہ میں اَبوبَکْر بن ابی قُحافہ سے خطاب
- شائع
-
- مؤلف:
- علامہ سید شریف رضی رح
- ذرائع:
- نہج البلاغہ
امام علی علیہ السلام کاخطبہ شقشقیہ میں اَبوبَکْر بن ابی قُحافہ سے خطاب
غفلت سے بیداری اور خدا کی طرف دعوت
- شائع
-
- مؤلف:
- علامہ سید شریف رضی
- ذرائع:
- نہج البلاغہ
غفلت سے بیداری اور خدا کی طرف دعوت
امام علیؑ کے لئے نبی مکرم (ص)کا گریہ
- شائع
-
- مؤلف:
- محمد جواد پاروی
امام علیؑ کے لئے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا گریہ:
سکوت گویا حُبّ علی
- شائع
-
- مؤلف:
- پیرآف اوگالی شریف
سکوت گویا حُبّ علی ، حبِ علی علیہ السلام ایمان بغضِ علی علیہ السلام منافقت
فاروق اعظم کا لقب
- شائع
-
- مؤلف:
- ویکی شیعہ
فاروق اعظم کا لقب فاروق امام علیؑ کے القابات میں سے ہے جس کے معنی حق کو باطل سے جدا کرنے والے کے ہیں۔ شیعہ منابع کے مطابق پیغمبر اسلامؐ نے حضرت علیؑ کو فاروق کا لقب دیا۔ بعض اہل سنت علماء عمر بن خطاب کو بھی فاروق کہتے ہیں؛ لیکن اس بات میں اختلاف ہے کہ یہ لقب حضرت عمر کو پیغمبر اکرمؐ نے دیا تھا یا اہل کتاب ¬نے۔
صدیق اکبر کا لقب
- شائع
-
- مؤلف:
- ویکی شیعہ
صدیق اکبر کا لقب "صدیق" یعنی بہت سچ بونے والا، جس کے منہ سے صرف سچائی ہی نکلے اور جھوٹ کبھی سرزد نہ ہو۔ قرآن میں بعض انبیاء کو اس لقب سے یاد کیا گیا ہے۔ صدیق اکبر کا لقب حضرت علیؑ کے لئے مخصوص ہے۔ رسول خداؐ نے آپؑ کو صدیق اکبر اور فاروق کا لقب دیا ہے۔ صدیقہ اور صدیقہ کبریٰ حضرت زہراء(س) کا لقب ہے۔
امیرالمؤمنین
- شائع
-
- مؤلف:
- ویکی شیعہ
امیرالمؤمنین (حضرت علیؑ کا لقب) امیرالمومنین کے معنی مؤمنین کے امیر، پیشوا اور رہبر کے ہیں۔ اہل تشیع کے مطابق یہ لقب پہلی بار پیغمبر اسلامؐ کے زمانے میں حضرت علیؑ کے لئے استعمال کیا گیا اور صرف آپؑ کے ساتھ مختص ہے۔ اسی لئے شیعہ حضرات اس کا استعمال دوسرے خلفاء حتی امام علیؑ کے علاوہ دوسرے ائمہ کے لئے بھی صحیح نہیں سمجھتے ہیں۔
امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے فضائل اور مناقب
- شائع
-
- مؤلف:
- ویکی شیعہ
امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے فضائل اور مناقب
امام علیؑ کے ازواج اور اولاد
- شائع
-
- مؤلف:
- ویکی شیعہ
امام علیؑ کے ازواج اور اولاد حضرت فاطمہ زہرا کے ہمراہ شادی
جس کا میں مولا ہوں اس کا علی مولا ہے
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر طاہر القادری
- ذرائع:
- منہاجُ القرآن
بَابٌ فِيْ قَوْلِ النَّبِيِّ صلی الله عليه وآله وسلم : مَنْ کُنْتُ مَوْلَاهُ فَعَلِيٌّ مَوْلَاهُ فرمانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : جس کا میں مولا ہوں اس کا علی مولا ہے