قمه زنی اور زنجیر زنی کا حکم کیا ہے؟
قمه زنی اور وه زنجیر جس میں چاقو لگے ہوے ہیں ان کے مارنے کا کیا حکم ہے؟
جواب ( از آیت اللہ جواد فاضل):
اس بات کے پیش نظر کہ اس وقت قمہ زنی دشمنوں کے لئے شیعوں کے خلاف پروپیکنڈا پھیلانے کا سبب بنا ہے ،لہذا قمہ زنی عزاداری کے توہین کا سبب ہے اور مخالفین کو سمجھانے کے لئے کوئی قابل قبول توجیہ نہ ہونے کی وجہ سے اس کا نتیجہ برا ہونے کے علاوہ کچھ نہیں ، لہذا امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والوں کے لیے اس طرح کے کاموں سے پرہیز کرنا ضروری ہے ۔
----------
*مزید سوالات، اشکالات و اعتراضات کے جوابات حاصل کرنے کےلئےابھی لکل کریں: امام حسین ع فاؤنڈیشن* کے ویب سایٹ، آپارات چینل، فیس بک پیج، اور یوٹیوب چینل
*Facebook*
https://www.facebook.com/imamhussain540
*Facebook*
https://www.facebook.com/imamhussain159
website
https://www.alhassanain.com/urdu
*YouTube*
https://www.youtube.com/c/ImamHussainFoundation
*YouTube*
http://www.youtube.com/user/almujtaba
*Aparat*