امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

حبیب بن مظاہر

0 ووٹ دیں 00.0 / 5

حبیب بن مظاهر اسدی کیست؟ + زندگی نامه، نحوه شهادت و آرامگاه - ایمنا

حبیب بن مظاہر  کا  امام حسینؑ کے لئےمددگار جمع کرنے کی کوشش
کربلا میں دشمن کا لشکر اکٹھا ہونے کے بعد حبیب بن مظاہر اسدی امام(ع( کے مختصر سے لشکر کے پیش نظر، امامؑ کی اجازت سے، بھیس بدل کر قبیلہ بنی اسد پہنچے اور ان سے بنت رسولؐ کے لئے مدد کی دوخواست کی۔
بنی اسد رات کے وقت خیام امامؑ کی جانب رواں دواں تھے کہ عمر بن سعد نے ازرق بن حرب صیداوی کی سرکردگی میں 400 یا 500 سواروں کا ایک دستہ بھیج کر فرات کے کنارے، ان کا راستہ روکا؛ بات جھڑپ شروع ہونے تک پہنچی اور بنی اسد جہاں سے آئے تھے وہیں لوٹ کر چلے گئے؛ چنانچہ حبیب بن مظاہر اکیلے واپس آگئے۔( ابصار العين ص85-78؛ اسدالغابه؛ الاصابه؛ تاريخ طبري؛ رجال کشي ص191)۔

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک