امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

امام اور امت کے حقوق وفرائض

0 ووٹ دیں 00.0 / 5

امام اور امت کے حقوق وفرائض
(۱)امام علی:امام کافرض هے که وه خدائی فرامین کے مطابق فیصله کرے اور امانت کو اداکرے جب وه ایساکرے گاتولوگوں کے لئے فرض بن جاتاهے که اس کے فرامین کوسنیں اور اطاعت کریں اور جب انهیں پکارجائے تو لبیک کهیں۔
(۲)امام علی:امام بعد یقیناًحکمران پر حق یه هے که اسے خداکی طرف سے ملنے والی فضیلت اور اس سے مخصوص هونے والی مهربانی اسے تبدیل نه کردے اور الله تعالیٰ  نے اسے جونعمتیں عطا فرمائی هیں وه اسے بندگان خداکے اور قریب کردیں اور اپنے بھائیوں کے ساتھ نرمی کے اضافے کا موجب بنیں آگاه رهو که تمهارا حق مجھ پر یه هے که میں تم سے جنگی رازوں کے علاوه کسی رازکونه چھپاؤں اور فیصله طلب امور کے علاوه کوئی چیزتم سے مخفی نه رکھو ں،تمهارے لئے کسی حق کو اس کی اصل جگه سے نه هٹاؤں ،کسی حقدار کو چھوڑکرکسی غیر مستحق کو نه نوازوں اور حق کے معاملح میں تم سب کو یکساں سمجھوں جب میں ایسا کروں گا توتم پر الله کی نعمت اور میری اطاعت فرض هوجائے گی۔

 

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک