امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

امام حسن(علیہ السلام)

امام حسن مجتبی علیه السلام کا اعلی مقام و مرتبہ

امام حسن مجتبی علیه السلام کا اعلی مقام و مرتبہ

امام حسن مجتبی علیه السلام کا اعلی مقام و مرتبہ

مزید

امام حسن مجتبی علیہ السلام

امام حسن مجتبی علیہ السلام امام حسن مجتبی علیہ السلام

مزید

سید الشہدا (لقب امام حسین)

سید الشہدا (لقب امام حسین) سید الشہدا (لقب امام حسین) سید الشہداء، یعنی شہیدوں کا سردار، یہ لقب رسول اکرم(ص) نے اپنے چچا حمزہ بن عبدالمطلب کو جنگ احد میں شھادت کے وقت دیا تھا. اور یہی سید الشہداء امام حسین(ع) کے مشہور القاب میں سے بھی ہے.

مزید

کربلا، درسگاہ انسانیت

کربلا، درسگاہ انسانیت کربلا، درسگاہ انسانیت

مزید

صلح امام حسن علیہ السلام اور معاویہ

صلح امام حسن علیہ السلام اور معاویہ صلح امام حسن علیہ السلام اور معاویہ

مزید

امام حسن کے 40 خطبات

امام حسن کے 40 خطبات امام حسن کے 40 خطبات

مزید

امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی مختصر حالات زندگی

امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی مختصر حالات زندگی امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی مختصر حالات زندگی

مزید

امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی چالیس حدیثیں

امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی چالیس حدیثیں امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی چالیس حدیثیں

مزید

امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی صلح اور اس کے نتائج(٤٠ ھ تا ٦٠ ھ) (حصہ اول)

امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی صلح اور اس کے نتائج(٤٠ ھ تا ٦٠ ھ)  (حصہ اول) ٭٭٭--------------- امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی صلح اور اس کے نتائج(٤٠ ھ تا ٦٠ ھ)------------٭٭٭٭   اہلیبیت علیھم السلام کی کرشماتی و لازوال خصوصیات کی حامل شخصییات کو جاننے اور ماننے کے لیے کسی تمہید کی ضرورت نہیں. وقت کی ضرورت کے پیش نظر دل چاہا کہ اہلیبیت علیہ السلام کے ایک ایسے نفس کے دور امامت میں واقع ہونے والے تمام واقعات کے اصل حقائق بیان کروں جن کا انہوں نے اپنے دور میں سامنا کیا

مزید

حضرت امام حسن علیہ السلام

حضرت امام حسن علیہ السلام آپ کا نام نامی حسن(ع) ہے اور یہ نام آپ کےلیے پروردگار عالم کی طرف سے عنایت ہوا۔ حضرت امام سجاد علیہ السلام سے روایت ہے کہ جس وقت امام حسن(ع) دنیا میں آئے تو حضور اکرم(ص) کے پاس خداوند عالم کی طرف سے جبرائیل امین(ع) نازل ہوئے

مزید

میری اہل بیت میں حسن و حسین (ع) سے سب سے زیادہ محبت کرتا ہوں

میری اہل بیت میں حسن و حسین (ع) سے سب سے زیادہ محبت کرتا ہوں (قال رسول الله (ص): احب اهل‏بيتي الي الحسن و الحسين)میری اہل بیت اور میرے خاندان میں میں حسن و حسین (ع) سے سب سے زیادہ محبت کرتا ہوں-

مزید

سیرت امام حسن مجتبیٰ (علیہ السلام)

سیرت امام حسن مجتبیٰ (علیہ السلام) امام حسن مجتبیٰؑ ١٥ رمضان المبارک ٣ ھجری کی شبِ مبارک، مدینہ منورہ میں پیداہوئے،

مزید

امام حسن، پیغمبر اسلام کی نظرمیں

امام حسن، پیغمبر اسلام کی نظرمیں یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ امام حسن اسلام پیغمبراسلام (ص)کے نواسے تھے لیکن قرآن نے انہیں فرزندرسول کادرجہ دیاہے اوراپنے دامن میں جابجاآپ کے تذکرہ کوجگہ دی ہے

مزید

امام حسن کے واقعات بھی واقعات کربلا سے کچھ کم نہیں

امام حسن کے واقعات بھی واقعات کربلا سے کچھ کم نہیں مندرجہ بالا جملہ جب سے میں نے ایک عالم دین کی کتاب میں پڑھا تو ایک لگن پیدا ہو گئی کہ میں بھی امام کے بارے میں کچھ معلومات جمع کر کے مومنین کے بچوں کے لئے پیش کروں

مزید

امام حسن ؑ کی شخصیت

امام حسن ؑ کی شخصیت امام حسن ؑ تین ہجری، پندرہ رمضان المبارک کی رات یا دن کے وقت دنیا میں تشریف لائے اگرچہ بعض روایات میں (آپؑ کی ولادت کا سال) دو ہجری نقل ہوا ہے جو درست دکھائی نہیں دیتا۔ آپؑ کی ولادت کے دن اور مہینے میں کوئی اختلاف بیان نہیں ہوا ہے۔

مزید

حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام (دوسرے امام)

حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام (دوسرے امام) امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام نے اپنے والد گرامی کی شہادت کے بعد خلافت کی باگ ڈور سنبھالی

مزید

امام حسن مجتبی (ع) نے بہت ساری عورتوں سے ازدواج کر کے انھیں طلاق دیا ہے؟

امام حسن مجتبی (ع) نے بہت ساری عورتوں سے ازدواج کر کے انھیں طلاق دیا ہے؟ کیا امام حسن مجتبىٰ (ع) زیاده طلاق دینے والے تھے؟

مزید

سیرت امام حسنِ مجتبیٰ (ع)

سیرت امام حسنِ مجتبیٰ (ع) امام حسن(ع) کی ولادت ۲ یا ۳ ہجری میں ہوئی۔ رسول کی وفات کے وقت ساتواں یا آٹھواں برس تھا اور ان کی یہ عمر پوری پیغمبر خدا کے غزوات کی عمر ہے۔

مزید

مختصر حالات زندگی حضرت امام حسن علیہ السلام

مختصر حالات زندگی حضرت امام حسن علیہ السلام  آپ ۱۵/ رمضان ۳ ہجری کی شب کومدینہ منورہ میں پیداہوئے ولادت سے قبل ام الفضل نے خواب میں دیکھاکہ رسول اکرم کے جسم مبارک کاایک ٹکڑامیرے گھرمیں آپہنچاہے خواب رسول کریم سے بیان کیاآپ نے فرمایااس کی تعبیریہ ہے کہ میری لخت جگرفاطمہ کے بطن سے عنقریب ایک بچہ پیداہوگا جس کی پرورش تم کروگی مورخین کاکہناہے کہ رسول کے گھرمیں آپ کی پیدائش اپنی نوعیت کی پہلی خوشی تھی آپ کی ولادت نے رسول کے دامن سے مقطوع النسل ہونے کا دھبہ صاف کردیا اوردنیاکے سامنے سورئہ کوثرکی ایک عملی اوربنیادی تفسیر پیش کردی۔

مزید

خوشبوئے حیات حضرت امام حسن علیہ السلام

خوشبوئے حیات حضرت امام حسن علیہ السلام آپ رسول اسلام ۖکے فرزند اور اُن کے پھول ہیں،آپ حلم ،صبر،جود اور سخاوت میں رسول ۖ کے مشابہ تھے ،نبی اکر م ۖ آپ سے خالص محبت کرتے تھے ،آپ کی محبت مسلمانوں کے درمیان مشہور تھی ،آنحضرت ۖنے اپنے نزدیک امام حسن علیہ السلام کی عظیم شان و منزلت کے سلسلہ میں متعدد احادیث بیان فرما ئی ہیں جن میں سے کچھ احا دیث یوں ہیں :

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک