امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

ادب کیسے حاصل هوتاهے

0 ووٹ دیں 00.0 / 5

ادب

ادب کیسے حاصل هوتاهے
(134)الله تعالیٰ ٰ  نے حضرت عیسیٰسےفرمایا:اپنےدل کو(میرے)خوف کےذریعه مؤدب بناؤ۔
(135)حضرت عیسیٰ:آپسے پوچھا گیا که آپ کوادب کس نے سکھایا هے؟آپ نے فرمایا مجھے کسی نے ادب نهیں سکھایا،بلکه میں نے جهالت و نادانی کی برائی کو دیکھا اور اس سے دوری اختیار کی۔
(136)امام علی:اخلاق کی پاکیزگی کاسبب اچھا ادب هے۔
(137)امام علی:جوادب کے حصول کی کوشش کرتاهے اس کی برائیاں کم هوجاتی هیں۔
(138)امام علی:علماءکےساتھ اپنی نشست و برخاست رکھو،اس سے تمهارے علم میں اضافه اور ادب میں حسن پیدا هوگا۔اور تمهار نفس پاکیزه هوجائےگا۔
(139)امام علی:ادب کے ذریعه ذهین آدمی کے ذهن کی جلاهوتی هے۔
(140)امام علی:جب انسان کا علم زیاده هوتاهے تو اس کا ادب بھی زیاده هوتاههے اور اس کا اپنے رب سے خوف دوچند هوجاتاهے۔

 

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک