امام محمدباقر(علیہ السلام)
امام محمد باقر عليہ السلام اور سياسی مسائل-قسط-۱۲
- شائع
-
- ذرائع:
- ولیعصر سائٹ
امام محمد باقر عليہ السلام اور سياسی مسائل:
مخزن علم اہلبیت، باقرالعلوم علیہ السلام-قسط-۱۰
- شائع
-
- ذرائع:
- ولیعصر سائٹ
مخزن علم اہلبیت، باقرالعلوم علیہ السلام
پانچویں امام نے پانچ خلیفوں کا دور دیکھا-قسط-۹
- شائع
-
- ذرائع:
- ولیعصر سائٹ
پانچویں امام نے پانچ خلیفوں ( اسلامی بادشاہوں )کا دور دیکھا
امام باقر (ع) پہلی اسلامی یونیورسٹی کے بانی-قسط-۸
- شائع
-
- ذرائع:
- ولیعصر سائٹ
امام باقر (ع) پہلی اسلامی یونیورسٹی کے بانی
وارث علم انبیاء، باقرالعلوم، امام محمد باقر(ع)قسط-۱
- شائع
-
- ذرائع:
- ولیعصر سائٹ
وارث علم انبیاء، باقرالعلوم، امام محمد باقر(ع)
امام باقرعلیہ السلام اور جابر بن عبد اللہ انصاری کی ملاقات-قسط-۲
- شائع
-
- ذرائع:
- ولیعصر سائٹ
حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام اور جابر بن عبد اللہ انصاری کی باہمی ملاقات
امام باقر علیہ السلام اور اسلام میں سکے کی ابتدا-قسط -۳
- شائع
-
- ذرائع:
- ولیعصر سائٹ
حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام اور اسلام میں سکے کی ابتدا:
امام باقر علیہ السلام کی علمی حیثیت-قسط-۴
- شائع
-
- ذرائع:
- ولیعصر سائٹ
حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی علمی حیثیت
امام محمد باقر (ع) کی شخصیت علمائے اہل سنت کی نظر میں
- شائع
-
- مؤلف:
- حضرت ولی عصر تحقیقاتی مرکز
وجود مقدس حجت خدا آسمان امامت و ولایت کے پانچویں ستارے، امام محمد باقر (ع) اول رجب سن 57 ہجری کو شہر مقدس مدینہ منورہ میں دنیا میں آئے۔ آپکے والد گرامی امام زین العابدین (ع) اور مادر گرامی، امام حسن مجتبی (ع) کی دختر نیک اختر فاطمہ تھیں۔
امام محمد باقر علیہ السلام کا عہد
- شائع
-
- مؤلف:
- آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
- ذرائع:
- اقتباس از ہمارے آئمہ اور سیاسی جدوجہد
اب امام محمد باقر علیہ السلام کا دور آتا ہے۔ امام محمد باقر ٴ میں بھی ہم اسی طریقہ کار کا مشاہدہ کرتے ہیں، جس پر امام سجاد ٴ گامزن ہیں۔ اب حالات نسبتاً کچھ بہتر ہوچکے ہیں چنانچہ امام محمد باقر ٴ بھی معارف اسلامی اور تعلیمات دینی پر زیادہ زور دیتے ہیں۔ اب لوگ خاندان پیغمبر ۰ کی طرف سے پہلے جیسی بے اعتنائی و سرد مہری نہیں برتتے لہذا جب امام ٴمسجد میں داخل ہوتے ہیں تو کچھ لوگ ہمیشہ ان کے ارد گرد حلقہ کرکے بیٹھ جاتے ہیں اور آپ ٴ سے مستفید ہوتے ہیں
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شخصیت کے بارے میں
- شائع
-
- مؤلف:
- حضرت آیت اللہ فاضل لنکرانی
ہمارے ائمه اطهار(ع) هر ایک اپنے لحاظ سے اسلام ، تشیع اور انسانی معاشرہ کے بارے میں ایک خاص قسم کے اثر انداز تھے ۔
امام محمد باقر(ع) کی عظمت اور بزرگی کے لئے یہی کافی ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی حیات میں جابر بن عبد اللہ انصاری کو امام محمد باقر(ع) سے ملاقات کی بشارت دی تھی
امام محمد باقر علہ السلام کے علمی مکتب کی تعلیمات کا پس منظر
- شائع
-
- مؤلف:
- حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ)
- ذرائع:
- www.makarem.ir
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کے اہم نظریات سے استفادہ کرتے ہوئے امام علیہ السلام کے کلام کی تفسیر مخاطبین کے سامنے پیش کریں ۔
امام محمد باقر علیہ السلام کی حیات طیبہ ایک مختصر تعارف
- شائع
-
- مؤلف:
- تحریر : سید نجیب الحسن زیدی
امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت باسعادت یکم رجب المرجب ۵۷ ہجری
مدینہ منورہ میں ہوءی آپ خاندان عصمت و طہارت کی وہ پہلی کڑی ہیں جنکا
سلسلہ نسب ماں اور باپ دونوں کی طرف سے مولاءے کاءنات حضرت علی ابن ابی
طالب علیہ السلام سے جا کر ملتا ہے ۔
امام محمد باقر علیہ السلام پہلی اسلامی یونیورسٹی کے بانی
- شائع
-
- مؤلف:
- آغاعبدالحسین بڈگامی
امام اول اور خلیفہ چہارم حضرت علی ابن ابیطالب علیہم السلام کی تیسری
پشت اور ھدایت کے پانچویں امام، حجت خدا حضرت امام محمد باقر علیہ السلام
کی ولادت پہلی رجب57 قمری میں مدینہ منورہ میں ہوئی، اور94 ہجری قمری میں
امام علی ابن الحسین زین العابدین علیہم السلام کی شہادت کے بعد امامت
تفویض ہوئی اور 114 ہجری قمری کو 18 سال کی عمر میں درجہ شہادت پر فائز
ہوئے۔
مختصرحالات زندگی حضرت امام محمدباقرعلیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- آل البیت محققین
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب :مختصر حالات زندگی معصومین علیھم السلام
حضرت امام محمدباقرعلیہ السلام بتاریخ یکم رجب المرجب ۵۷ ھ یوم جمعہ مدینہ منورہ میں پیداہوئے (اعلام الوری ص ۱۵۵ ،جلاء العیون ص ۲۶۰ ،جنات الخلود ص ۲۵) ۔
خو شبوئے حیات حضرت امام محمد باقر علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- باقر شریف قرشی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب :ائمہ اہل بیت (علیھم السلام) کی سیرت سے خوشبوئے حیات
امام محمد باقر علیہ السلام ان ائمہ ٔ اہل بیت علیہم السلام میں سے ہیں جن کو اللہ نے اپنا پیغام پہنچا نے کے لئے منتخب فر مایا ہے اور ان کو اپنے نبی وصایت کے لئے مخصوص قرار دیا ہے ۔
امام محمد باقر علیہ السلام کی سیرت کے نکات
- شائع
-
- مؤلف:
- تحریر: منیرہ زارعان - ترجمہ و تلخیص : سجاد مہدوی
- ذرائع:
- تبیان ڈاٹ نیٹ
امام محمد باقر(ع) اپنی تمام تر عظمتِ علمی اور خدائی طاقت کے باوجود، جو کہ پروردگار نے آپ (ع) کو عطا کی تھی، متواضع ترین انسان تھے۔


امام محمد باقرعلیہ السلام
