امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

ماه ربیع الاول کے اہم واقعات

0 ووٹ دیں 00.0 / 5

چرا ماه ربیع الاول ماه سرور اهل بیت است؟

ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کا تیسرا مہینہ ہے۔
    ربیع کا اصلی مادہ ربع ہے جس کا معنی بہار ہے۔ اس مہینے کو ربیع کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اس مہینے کا نام بہار کے موسم میں رکھا گیا ہے۔
فضیلت
شیعوں کے درمیان یہ مہینہ خوشی اور مسرت کے مہینے سے مشہور ہے۔ چونکہ میلاد پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم، ولادت امام صادق علیہ السلام اور امامت حضرت مہدی علیہ السلام کا آغاز اسی مہینے میں ہوا ہے۔

ماه ربیع الاول کے اہم واقعات
    لیلۃ المبیت (1 ربیع الاول)
    حضرت سکینہ کی وفات (5 ربیع الاول سنہ 117 ہجری)
    امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت (8 ربیع الاول سنہ 260 ہجری)
    امام زمانہ (عج) کی امامت کا آغاز (9 ربیع الاول سنہ 260 ہجری)
    رسول خدا (ص) کا حضرت خدیجہ سے نکاح (10 ربیع الاول سنہ 15 قبل از بعثت)
    رسول خدا (ص) کی ولادت با سعادت (12 ربیع‌ الاول عام الفیل) ایک روایت کے مطابق
    رسول خدا (ص) کی ولادت با سعادت (17 ربیع‌ الاول عام الفیل)
    امام صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت (17 ربیع‌ الاول سنہ 83 ہجری)
    فاطمہ معصومہ (س) کا شہر قم میں داخلہ (23 ربیع الاول سنہ 201 ہجری)

 


یکم ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا ساٹھواں دن ہے۔
    1ھ لیلۃ المبیت اور حضورؐ کی ہجرت
    4ھ وفات زینب بنت خزیمہ (زوجہ نبیؐ)
    11ھ پیغمبر اکرمؐ کی تدفین
    11ھ حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا کے گھر پر ہجوم
    65ھ توابین کی تحریک کا آغاز
    260ھ شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام (ایک روایت کے مطابق)

 

دوم ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا اکسٹھواں دن ہے۔
    1260ھ وفات سید محمد باقر شفتی (22 مارچ 1844ء)

 

سوم ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا باسٹھواں دن ہے۔
    سنہ 64 ہجری یزید بن معاویہ کے لشکر کے ہاتھوں خانہ کعبہ کی تخریب

 

4ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا تریسٹھواں دن ہے۔

    سنہ 1 ہجری پیغمبر اکرمؐ کی غار ثور سے مدینہ کی طرف حرکت
    سنہ 1186 ہجری وفات یوسف بحرانی مولف کتاب الحدائق الناضرة

 

5ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا چونسٹھواں دن ہے۔
    117ھ وفات سکینہ بنت امام حسین (ع)
    965ھ شہادت شہید ثانی
    1370ھ وفات مہدی واعظ خراسانی

 

6ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا پینسٹھواں دن ہے۔
    604ھ ولادت مولانا جلال الدین محمد رومی (مولوی)
    1366ھ وفات سید علی قاضی طباطبایی (29 جنوری 1947ء)
    1432ھ وفات سید مجتبی حسینی میر صادقی (10 فروری 2011ء)

 

7ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا چھیاسٹھواں دن ہے۔
    1297ھ، ولادت محمد رضا آل یاسین (18 فروری 1880ء)

 

8 ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا سڑسٹھواں دن ہے۔
    260ھ شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام
    984ھ وفات حسین بن عبد الصمد حارثی (شیخ بہایی کے والد)
    1090ھ وفات محقق سبزواری (گیارہویں صدی ہجری عصر صفویہ کے شیعہ فقیہ)
    1400ھ وفات آیت اللہ سید علی رضوی گوپال پوری (26 جنوری 1980 ء)

 

9 ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا اڑسٹھواں دن ہے۔
    سنہ 66 ہجری مرگ عمر بن سعد
    سنہ 260 ہجری امام زمانہ ؑ کی امامت کا آغاز
    سنہ 1349 ہجری ولادت آیت اللہ سید علی سیستانی

 

10 ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا انہترواں دن ہے۔
    وفات حضرت لوط (مطابق بعض روایات)
    وفات حضرت عبد المطلب جد پیغمبر اکرم (8 عام الفیل)
    آنحضرتؐ کا حضرت خدیجہ سے نکاح
    سنہ 133 ہجری وفات داود بن علی (حاکم مدینہ)
    سنہ 179 ہجری وفات مالک بن انس
    سنہ 368 ہجری ابن قولویہ
    سنہ 1009 ہجری وفات سید محمد عاملی

 

11 ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا سترواں دن ہے۔

    976ھ وفات میر محمد رضوی قمی
    1293ھ ولادت آقا بزرگ تہرانی
    1354ھ وفات سید حسن صدر


12 ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا اکہترواں دن ہے۔
    عام الفیل، حضور اکرم کی ولادت (اہل سنت کی روایت) اور ہفتہ وحدت کا آغاز
    سنہ 1 ہجری حضرت ختمی مرتبت مدینہ میں داخل ہوئے۔
    سنہ 1 ہجری نماز واجب ہوئی۔
    سنہ 132 ہجری بنی عباس کی کامیابی اور بنی امیہ کی حکومت کا خاتمہ
    سنہ 241 ہجری وفات احمد بن حنبل
    سنہ 277 ہجری وفات معتصم عباسی
    سنہ 1284 ہجری وفات سلطان العلماء ہندی

 

13 ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا بہترواں دن ہے۔
    16ھ عمر بن خطاب کی خلافت میں بیت المقدس کی فتح
    1337ھ وفات علامہ غلام حسنین کنتوری (17 دسمبر 1918ء)
    1418ھ وفات آیت الله سید رضا بہاء الدینی (19 جولائی 1997ء)

 

14 ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا تہترواں دن ہے۔
    سنہ 64 ہجری مرگ یزید بن معاویہ
    1339ھ وفات جواد العلماء سید علی جواد (بنارس) (26 نومبر 1920ء)
    سنہ 1366 ہجری وفات آیت اللہ سید حسین طباطبایی قمی


15 ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا چوہترواں دن ہے۔
    1ھ پیغمبر خداؐ کے دست مبارک سے مسجد قبا کی بنیاد رکھی گئی
    1409ھ وفات آیت اللہ سید روح اللہ خاتمی (27 اکتوبر 1988ء)
    1437ھ وفات آیت اللہ مفتی سید طیب موسوی جزائری (27 دسمبر 2015ء)

16 ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا پچھترواں دن ہے۔

    436ھ وفات مسعودی شیعہ مورخ و مولف مروج الذہب
    1403ھ وفات ظفر الملت سید ظفر الحسن رضوی (بنارس) (1 جنوری سنہ 1983ء)

 

17 ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا چھہترواں دن ہے۔

    سنہ عام الفیل ولادت با سعادت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم
    83ھ ولادت با سعادت امام جعفر صادق علیہ السلام (24 اپریل 702ء)
    1247ھ ولادت علامہ غلام حسنین کنتوری (26 اگست 1831ء)

اس دن کے اعمال

    غسل کرنا
    روزہ رکھنا
    پیغمبر (ص) کی زیارت
    حضرت امیرالمؤمنین (ع) کی زیارت
    دو رکعت نماز پڑھنا، ہر رکعت میں الحمد کے بعد، دس بار سورہ قدر اور دس بار سورہ اخلاص پڑھے۔ نماز ختم کرنے کے بعد یہ دعا پڑھے: "اَللّهُمَّ اَنْتَ حَىُّ لاتَمُوتُ..."
    خیرات اور صدقہ دینا

 

18 ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا ستترواں دن ہے۔
    سنہ 1009 ہجری وفات آیت اللہ سید محمد طباطبایی عاملی
    1268 ہجری، ناصر الدین شاه قاجار کے حکم پر امیر کبیر کا قتل

 

19 ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا اٹھہترواں دن ہے۔

 

20 ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا انیاسیواں دن ہے۔
    بعض روایات کے مطابق حضرت داؤد کے ہاتھوں جالوت مارا گیا۔
    سنہ 1411 ہجری یوم تاسیس مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی

 

21 ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا اسیواں دن ہے۔
    سنہ 1413 ہجری وفات آیت اللہ محمد ابراہیم اعرافی

 

22 ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا اکیاسیواں دن ہے۔
    سنہ 4 ہجری غزوہ بنی نضیر
    سنہ 736 ہجری شہادت شیخ خلیفہ مازندرانی رہبر تحریک سربداران خراسان (مغولوں کے ہاتھوں)
    سنہ 1357 ہجری ولادت آیت اللہ سید حسن طاہری خرم آبادی
    سنہ 1432 ہجری وفات ڈاکٹر ابو القاسم گرجی

 

23 ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا بیاسیواں دن ہے۔
    سنہ 201 ہجری حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کا قم میں ورود
    1350ھ وفات آیت اللہ سید امجد حسین (الہ آبادی) (8 اگست 1931ء)
    سنہ 1410 ہجری وفات آیت اللہ میرزا جواد آقا تہرانی

 

24 ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا تریاسیواں دن ہے۔
    سنہ 1422 ہجری وفات علی آل اسحاق

 

25 ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا چوراسیواں دن ہے۔
    سنہ 436 ہجری وفات سید مرتضی (علم الہدی)
    سنہ 1420 ہجری آیت اللہ مہدی حائری یزدی

 

26 ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا پچاسیواں دن ہے۔
    41ھ امام حسن‌ؑ کا معاویہ کے ساتھ صلح کرنا
    1330ھ وفات آیت اللہ ابو المکارم زنجانی
    1441ھ وفات آیت اللہ سید ابوالفضل میر محمدی نمایندہ مجلس خبرگان (24 نومبر2019ء)

 

27 ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا چھیاسیواں دن ہے۔
    1282ھ وفات علامہ سید سراج حسین موسوی بن مفتی سید محمد قلی کنتوری (20 اگست 1865ء)
    1390ھ وفات آیت اللہ سید محسن طباطبائی حکیم (2 جون 1970ء)

 

28 ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا ستاسیواں دن ہے۔
    31ھ عثمان بن عفان کے دور میں مسلمانوں کے ہاتھوں ایرانی فوج کی شکست
    1033ھ شاہ عباس صفوی کی بغداد پر فتح اور عثمانی حکومت کی شکست

 

29 ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا اٹھاسیواں دن ہے۔
    1345ھ وفات آیت اللہ سید محمد فیروز آبادی
    1410ھ وفات آیت اللہ حاج آقا حسین شاہرودی
    1420ھ وفات آیت اللہ علی صفائی حائری

 

30 ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا انانوے واں دن ہے۔
    1224ھ ولادت مفتی سید محمد عباس موسوی لکھنوی
    1339ھ وفات آیت اللہ محمد ہیدجی زنجانی
    1432ھ وفات آیت اللہ سید حسن فقیہ امامی

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک