امام رضا(علیہ السلام)
امام رضا علیه السلام کے یہاں اهل سنت عالم کی حاجت پوری ہوئی
- شائع
-
- ذرائع:
- ولیعصر سائٹ
امام رضا علیه السلام کے یہاں اهل سنت عالم کی حاجت پوری ہوئی
امام رضا علیہ السلام
- شائع
-
- ذرائع:
- ویکی شیعہ
امام رضا علیہ السلام ابو الحسن علی بن موسی الرضا (148-203ھ)، امام رضا علیہ السلام کے نام سے معروف، شیعوں کے آٹھویں امام ہیں۔ امام محمد تقیؑ سے منقول ایک حدیث کے مطابق امام رضا علیہ السلام کو "رضا" کا لقب خدا کی طرف سے عطا ہوا ہے۔ اسی طرح آپ عالم آل محمدؐ اور امام رئوف کے نام سے بھی مشہور ہیں۔
حضرت امام رضا علیہ السلام کی فضیلت میں چالیس احادیث
- شائع
حضرت امام رضا علیہ السلام کی فضیلت میں چالیس احادیث
حضرت امام رضا علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- آیۃ اللہ مظاہری
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب اسلام کے محافظ
آپ کا نام نامی علی(ع) کنیت ابوالحسن ثانی اور مشہور لقب رضا(ع) ہے۔ آپ کی عمر مبارک ۵۵ سال تھی۔ ۱۱ ذی العقعدہ ۱۴۸ ہجری کو ولادت پائی اور ۲۰۳ ہجری میں صفر کی آخری تاریخ کو وفات پائی ۔ سبب شہادت مامون کا زہر دینا تھا۔
علمی اور دینی حوزات کی ترویج میں امام رضا (ع) کا کردار
- شائع
-
- ذرائع:
- تبیان ڈاٹ نیٹ
علم و دین کی قدامت اور ان کے درمیان ربط و تعلق اتنا ہی پرانا ہے جتنی کہ اس کے منابع اور مبادی پرانے ہیں اور ان کے درمیان تناسب یا عدم تناسب کی بحث بھی بہت ہی پرانی ہے- اس سلسلے میں مختلف مکاتب نے مختلف نظریات بھی پیش کئے ہیں اور مغربی دنیا میں اس سلسلے میں کافی وسیع بحث ہوئے ہوئے اور ہر کسی نے کسی ایک رجحان کی پیروی کی ہے-
ولی عہدی امام علی رضا(ع)
- شائع
-
- مؤلف:
- شیخ صدوق رح
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب مجالس صدوق ترجمہ امالی صدوق
ابوصلت ہروی(رض) کہتے ہیں کہ ماموں رشید نے حضرت علی بن موسی رضا(ع) سے کہا کہ اے فرزندِ رسول(ص) میں آپکے علم و فضل، زہد و تقوی اور آپ کی عبادت کا معترف ہوگیا ہوں اور میری رائے میں آپ مجھ سے زیادہ اس خلافت کے حق دار ہیں
معصوم دہم پیشوائے ہشتم امام رضا (ع) / مفصل مقالہ
- شائع
-
- مؤلف:
- بقلم: ق۔ح۔مہدوی
- ذرائع:
- مآخذ: ابنا
اللہ کی نام سے جس نے وجود بخشا؛ جو جہاں آفرین ہے اللہ کا شکر جس نے ہمیں امت مرحومہ میں قرار دیا اور علی و آل علی علیہم السلام کی ولایت پر استوار کیا؛ بہترین ثناء اور تحیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور آپ (ص) کے خاندان پاک بالخصوص پیشوائے ہشتم اور معصوم دہم حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام پر اور خدا کا لعن اور اللہ کی رحمت سے محرومی ہو رسول اللہ اور آل رسول اللہ (ص) کے دشمنوں پر۔
کلام امام رضا علیہ السلام میں غدیر خم
- شائع
-
- مؤلف:
- احمد آقائی
- ذرائع:
- ناشر : الصراط فاؤنڈیشن
’’ غدیر ‘‘ کا معنی وہ نشیبی زمین ہے جہاں پر بارش کا پانی کچھ مدت کے لئے رکا رہتا ہو ۔ اور غدیر خم وہ گہرائی والی جگہ ہے کہ جہاں ان مسافروں کی گذر گاہ ہے جو مکہ اور دوسرے شہروں مثلاً مدینہ ، شام ، مصر اور عراق کی جانب جاتے تھے
اما م رضا علیہ السلام اور ذبح عظیم کی تفسیر
- شائع
-
- مؤلف:
- ف۔ح۔مہدوی
- ذرائع:
- مآخذ: ابنا
اللہ اللہ بای بسم اللہ پدر معنی ذبح عظیم آمد پسر
امام ہشتم (ع) کی ولیعہدی اور شیعہ روشن فکری
- شائع
-
- مؤلف:
- سید جعفر مرتضی العاملی
- ذرائع:
- مآخذ: ابنا
ائمہ علیہم السلام کی زندگی کے واقعات اس لئے اہم ہیں کہ جب ہم ان کا تجزیہ کرتے ہیں تو ہمیں صحیح راستہ ڈھونڈنے میں مدد ملتی ہے.
حضرت امام رضا علیہ السلام کے حالات کا مختصر جائزہ
- شائع
-
- مؤلف:
- علامہ طباطبائی
- ذرائع:
- ماخوذ از کتاب "دینی تعلیم " علامہ طباطبائی،
حالات پر غوروفکر کرنے سے ہر صاحب نظرکے لئے واضح تھا کہ خلفائے وقت اوردشمنان اہل بیت علیہم السلام جتنا ائمہ ھدیٰ کو جسمانی اذیتیں پہنچا کر نابود کرنے کی کوشش کرتے تھے
امام رضا علیہ السلام کی چالیس حدیثیں
- شائع
-
- مؤلف:
- ابناء
- ذرائع:
- سایٹ ابناء
امام رضا علیہ السلام فرماتے ھیں : “ مومن واقعی وہ شخص ھے جس کے اندر یہ تین خصلتیں پائی جائیں ۔ اپنے خدا کی سنت ،اپنے نبی کی سنت اور اپنے امام کی سنت ،لیکن اپنے امام کی سنت یہ ھے کہ فقر و تنگ دستی اور درد و بیماری کے موقع پر استقامت کا ثبوت پیش کرے ” ۔
زیارت امام علی رضا علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- شیخ عباس بن محمد رضا قمی
- ذرائع:
- ماخوذ ازکتاب: مفاتیح الجنان
امام الانس والجنۃ المدفون بالارض الغربۃ بضعہ سید الوریٰ مولانا ابوالحسن علی ابن موسٰی ا لرضا کی زیارت کے فضائل احصائ وشمار سے زیادہ ہیں یہاں ہم آپ کی زیارت کے فضائل میں چند حدیثیں نقل کر رہے ہیں: ان میں اکثر حدیثیںتحفت الزائر سے منقول ہیں ۔
نماز حضرت امام علی رضا علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- شیخ عباس بن محمد رضا قمی
- ذرائع:
- ماخوذ ازکتاب: مفاتیح الجنان
یہ چھے رکعت نماز ہے،جسکی ہر رکعت میں ایک مرتبہ سورئہ حمد اوردس مرتبہ سورہ انسان ﴿ھَل اَتیٰ عَلیٰ الانسَانِ﴾ پڑھیں ۔ نماز کے بعد یہ دُعا پڑھیں:
امام جواد کے نام امام رضا کا ایک اہم خط
- شائع
-
- مؤلف:
- استاد انصاریان
- ذرائع:
- اقتباس از" توبہ آغوش رحمت"
بزنطی جوشیعہ دانشور راوی اور امام رضا علیہ السلام کے معتبر او رمطمئن صحابی ہیں ،بیان کرتے ہیں: میں نے اس خط کو پڑھا ہے جو امام رضا علیہ السلام نے خراسان سے حضرت امام جواد ]محمد تقی[ علیہ السلام کو مدینہ بھیجا تھا، جس میں تحریر تھا:
امام رضا علیہ السلام کی زندگی پر ایک مقدمہ
- شائع
-
- مؤلف:
- aqrazavi.org
میں نہیں جانتا کہ آپ مدینہ کے بارے میں کہاں تک واقف ہے۔ مگر امام رضا علیہ السلام مدینہ کو اچھی طرح جانتے ہیں
امام رضا علیہ السلام کی چند نصحتیں اور فرامین
- شائع
-
- مؤلف:
- باقر شریف قرشی
- ذرائع:
- منبع:کتاب:ائمہ اہل بیت (علیھم السلام) کی سیرت سے خوشبوئے حیات
امام نے ابراہیم بن ابی محمود کو یوں وصیت فرمائی:''مجھے میرے والد بزرگوار نے انھوں نے اپنے آباء و اجداد سے اور انھوں نے رسول اسلام ۖ سے نقل کیا ہے......
حضرت امام رضا(ع) کی زندگی کے اہم واقعات
- شائع
-
- مؤلف:
- باقر شریف قرشی
- ذرائع:
- شیعہ اسٹیڈیز.نیٹ
آپ (ع) کی ولی عہدی عباسی دور میں سب سے اہم واقعہ یہ رونما ہوا کہ مامون نے امام رضا(ع) کو اپنا ولی عہد بنا دیا یعنی وہ عباسی خلافت جو علوی سادات سے دشمنی رکھتی تھی
مسئلہ ولی عہدی امام رضا(ع)
- شائع
-
- مؤلف:
- شہيد آيت اللہ مرتضی مطہری
- ذرائع:
- اقتباس از سيرت آل محمد
آج ہماری بحث کا مرکز انتہائی اہم مسئلہ ہے وہ ہے مسئلہ امامت و خلافت ۔ اس کو ہم حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولی عہدی کی طرف لے آتے ہیں۔ تاریخی لحاظ سے یہ مسئلہ بہت بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ مامون امام رضاعلیہ السلام کو مدینہ سے سرزمین خراسان ”مرو“ میں لے آیا اور آپ کو اپنا ولی عہد مقرر کر دیا۔ ولیعہد یا ولی عہد دونوں لفظوں کا معنیٰ و مفہوم ایک ہی ہے۔