امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

ہجرت

0 ووٹ دیں 00.0 / 5

ہجرت
سوال: اگر مومن کے لیے دو صورت ہو یا یہ کہ ایسی جگہ زندگی گزارے کہ زمانہ گزرنے کے ساتھ اس کا عقیدہ آیمہ طاہرین (علیہم السلام )کی ولایت کے بنسبت کمزور ہو جاۓ گا یا یہ کہ ایسی جگہ جاۓ جہاں ایمان تو محفوظ رہے گا لیکن فرایض دینی کے انجام دینے میں کوتاہی کرے گا اور مثلا نماز نہیں پڑھے گا تو ان دو میں سے کس کا انتخاب کرے؟
جواب: مذکورہ صورت میں دوسری جگہ کا انتخاب کرے، جیسا کے روایت زرارہ جو امام باقر (علیہ السلام) سے صحیح سند سے منقول ہے، دلالت کرتی ہے، لیکن ہر صورت میں ایسی جگہ کی تلا‎ش میں رہے جہاں دونو محفو‌‎ظ رہے۔

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک