امام علی نقی(علیہ السلام)
امام علی نقی علیہ السلام کی رہبری کرنے کا انداز
- شائع
-
- مؤلف:
- عبدالکریم پاک نیا :ترجمہ: اسدرضاچانڈیو
مقدمہ: امام علی نقی علیہ السلام نے ۱۵ ذی الحج سن ۲۱۲ ہجری کو مدینہ کے اطراف میں موجود (صریا)(۱)نامی ایک محلہ میں ولادت پائی۔ ان کے والد گرامی امامت کے نویں تاجدار امام محمد تقی علیہ السلام ، اور والدہ ماجدہ محترمہ سمانہ خاتون ہیں۔جوکہ ایک متقی اور پرہیزگار خاتون تھیں۔
ولادت حضرت امام ھادی علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- تبیان
- ذرائع:
- تبیان
حضرب امام ھادی (ع ) کی تاریخ ولادت کے بارے میں بعض مورخین نے ان کی ولادت 15 ذی الحجہ اور بعض نے 2 یا 5 رجب بتائي ھے،
معصوم دوازدھم حضرت امام علی نقی علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- تبیان
- ذرائع:
- تبیان
اسم مبارک علی علیہ السّلام , کنیت ابو الحسن علیہ السّلام اور لقب نقی علیہ السّلام ہے چونکہ آپ سے پہلے حضرت علی مرتضٰی علیہ السّلام اور امام رضا علیہ السّلام کی کنیت ابو الحسن ہو چکی تھی- اس لئے آپ کو ابوالحسن ثالث« کہا جاتا ہے والدہ معظمہ آپ کی سمانہ خاتون تھیں-
امام ہادی علیہ السلام اور اعتقادی انحرافات کے خلاف جدوجہد/بمع کتاب نامہ
- شائع
-
- مؤلف:
- حسین مطہری محب
امام دہم حضرت امام علی بن محمد النقی الہادی علیہ السلام 15 ذوالحجہ سنہ 212 ہجری، مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے
امام ھادی علیہ السلام کا آلام ومصائب برداشت کرنا
- شائع
-
- مؤلف:
- اشراق ڈاٹ نیٹ
- ذرائع:
- اشراق ڈاٹ نیٹ
معتصم نے خواہ اپنی ملکی پریشانیوں کی وجہ سے جو اسے رومیوں کی جنگ اور بغداد کے دارالسلطنت میں عباسیوں کے فساد وغیرہ کی وجہ سے درپیش تھیں
امام ھادی علیہ السلام کی عجیب کرامت اور تدبیر
- شائع
-
- مؤلف:
- علامہ استاد شیخ حسین انصاریان
- ذرائع:
- اقتباس از: کتاب : فرش نشین فرشتے
محمد بن طلحہ کہتے ہیں کہ ایک دن حضرت امام ھادی علیہ السلام ایک اہم کام کے لیۓ سامرہ سے ایک گاؤں میں گۓ ،ایک عرب شخص آپ کے دروازہ پر آیا جو آپ سے ملنا چاہتا تھا ، اس سے کہا گیا : کہ فلاں جگہ گۓ ہیں ، چنانچہ وہ شخص وہاں پہنچ گیا ۔
خوشبوئے حیات حضرت امام علی نقی علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- باقر شریف قرشی
- ذرائع:
- ماخذ:کتاب:ائمہ اہل بیت (علیھم السلام) کی سیرت سے
امام علی نقی ائمہ ہدیٰ کی دسویں کڑی ہیں آپ کنوز اسلام اور تقوی وایمان کے ستاروں میں سے ہیں، آپ نے طاغوتی عباسی حکمرانوں کے سامنے حق کی آواز بلند کی،اورآپ نے اپنی زندگی کے ایک لمحہ میں بھی ایسی مادیت قبول نہیں کی جس کاحق سے اتصال نہ ہو،آپ نے ہر چیز میں اللہ کی اطاعت کی نشاندہی کرائی۔۔۔ہم ذیل میں آپ کے بارے میں مختصر طورپرکچھ بیان کر رہے ہیں :
اقوال حضرت امام علی النقی علیہ السلام
- شائع
حضرت امام علی نقی علیہ السلام فرماتے ھیں : ” جس نے اپنی شخصیت کو پامال کر دیا اسکے شر سے بچو “ ۔
فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام
- شائع
-
- مؤلف:
- آیت اللہ العظمی خامنہ ای
آخرکار حضرت امام علی نقی علیہ السلام اور آپ کے زمانے کے خلفاء کے درمیان ہونے والی جنگ میں ظاہری اور باطنی طور پر فتح سے ہمکنار ہونے والے امام علی نقی علیہ السلام تھے؛ یہ بات ہماری تمام تقاریر اور بیانات میں ملحوظ خاطر رہنی چاہیے۔
حضرت امام علی نقی علیہ السلام
- شائع
آپ مدینۂ منورہ میں ۵/رجب ۲۱۲ھء میں متولد ھوئے تھے۔ آپ کی والدۂ مکرمہ کا نام سمانہ تھا لیکن عام طور پر سیدہ کے نام سے مشھور تھیں۔
امام علی النقی علیہ السلام کی چالیس حدیثیں
- شائع
-
- مؤلف:
- مترجم: نور محمد ثالثی
- ذرائع:
- سایٹ صادقین
1. امام علی النقی (علیہ السلام): جو اللہ سے ڈرے گا لوگ اس سے ڈریں گے اور جو اللہ کی اطاعت کرے گا اس کی اطاعت کی جائے گی، اور جو خالق کی اطاعت کرے گا اسے مخلوقین کی ناراضگی کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی اور جو خالق کو ناراض کرے گا وہ مخلوقین کی ناراضگی سے بھی روبرو ہونے کے لائق ہے۔
ظلم بالائے ظلم جرم بالائے جرم
- شائع
-
- مؤلف:
- سید ولی الحسن رضوی
سامراجی دہشت گردوں نے ایک بار پھر سامرہ میں مشاہد مقدسہ کی بے حرمتی کے ذریعہ محمد و آل محمد علیہم السلام کے صبر وتحمل کا امتحان لیا ہے سامرہ میں خاندان رسالت و امامت کے دو امام معصوم حضرت امام علی نقی اور حضرت امام حسن عسکری علیہما السلام کے حرم مطہر میں تشدد آمیز دھماکوں نے ایک بار پھر عالم اسلام خصوصا" شیعی دنیا کے قلوب سینوں میں ہلادئے ہیں
ائمہ عسکرئین کا عہد امامت اور علمی فیوض
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر میر محمد علی
تاریخ ہزاروں سال کے واقعات ، اقوام عالم کی ترقی و تنزل ، کمال و زوال علم و دانش اور ایجادات اور خدمات کی امین ہوتی ہے۔ انسانی عمر کے حوالہ سے تاریخ کا مطالعہ انسان کو ایک محدود اور مختصر عمر کے دوران وسیع معلومات مہیا کرتا ہے، یہ تاریخ ہی کا کرشمہ ہے کہ ہم محمد (ص) و آل محمد (ص) کی مقدس زندگیوں سے متعارف ہوتے ہیں جنہوں نے علم کے دریا بہائے اور اپنے علم کے فیض سے دین کی راہ کو روشن کردیا۔
- «
- ابتداء
- پچھلا
- 1
- اگلا
- آخر
- »