امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

امام حسن عسکری(علیہ السلام)

امام حسن العسکری علیہ السلام کی سیاسی حالات

امام حسن العسکری علیہ السلام کی سیاسی حالات

امام حسن العسکری علیہ السلام کی سیاسی حالات

مزید

امام حسن عسکری علیہ السلام

امام حسن عسکری علیہ السلام امام حسن عسکری علیہ السلام حسن بن علی بن محمد (232۔260 ھ )، امام حسن عسکریؑ کے نام سے مشہور شیعوں کے گیارہویں امام ہیں۔

مزید

تفسیر امام حسن عسکری (کتاب)

تفسیر امام حسن عسکری (کتاب) تفسیر امام حسن عسکری (کتاب)

مزید

امام حسن عسکری علیہ السلام کی نظر میں عبادت اور عرفان(دوسرا حصہ)

امام حسن عسکری علیہ السلام کی نظر میں عبادت اور عرفان(دوسرا حصہ) مقدمہ: اللہ تعالی کی حمد، ثنا،عبادت اور عشق, انسان کی فطرت میں موجود ہے۔ جب انسان زندگی میں حیران کن واقعات،دردناک حادثات اور مشکلات کا سامنا کرتا ہے, تو اپنے اس فطری تحفہ سے فائدہ اٹھاتا ہے

مزید

امام حسن عسکری علیہ السلام کی نظر میں عبادت اور عرفان(پہلا حصہ)

امام حسن عسکری علیہ السلام کی نظر میں عبادت اور عرفان(پہلا حصہ) مقدمہ: آسمانی  اور قرآنی ثقافت میں انسان کے کمال کا تنہا راستہ معرفت کے ساتھ عبادت ہے۔ جن و انس کی خلقت اسی عظیم  مقصد کے متعلق ہے  ۔(۱) انسان کے رحمان  کے ساتھ، روشن ارتباط کا نام ’’عبادت‘‘ہے۔ اللہ تعالی اپنی تمام مخلوقات پر احاطہ رکھتا ہے اور اس پر حاضر اور ناظر ہے۔اللہ اپنی تمام مخلوق میں سے انسان کوسب سے  زیادہ پسند کرتا ہے۔ اور انسان سے سب سے زیادہ قریب ترین ذات پروردگار کی ہے۔وہ انسان کے دل و دماغ سے آگاہ ہے اور اس کے مخفی  ارادوں کو بھی جانتا ہے۔

مزید

امام حسن عسکری(ع)اور شیعیان آل محمد (ص) کی حاجت برآری

امام حسن عسکری(ع)اور شیعیان آل محمد (ص) کی حاجت برآری محتاجوں کی مدد انسانی عمل اور شرعی حکم ہے اور بزرگان دین نے بھی رسول اللہ (ص) اور آل رسول اللہ (ص) کی سنت پر چل کر اس امر کی طرف خصوصی توجہ دی ہے اور معصومین کے اقوال میں بھی محتاجوں کی مدد کرنے پر تاکید ہوئی ہے اور اس عمل کا ثواب بیان کیا گیا ہے۔

مزید

شیعہ، امام حسن عسکری علیہ السلام کی نظر میں

شیعہ، امام حسن عسکری علیہ السلام کی نظر میں امام حسن عسکری علیہ السلام کا زمانہ تشیع کی تنہائی اور غربت کا زمانہ تھا اور آپ (ع) نے اپنے بعد امام آخر الزمان کے زمانے کے لئے بھی ہدایات دی ہیں جو آج غیبت کے زمانے میں بھی ہمارے لئے مشعل راہ ہوسکتی ہیں اور ہماری کئی غلط فہمیوں کو دور کرسکتی ہیں۔

مزید

امام حسن عسکری علیہ السلام کے چند معرفت بخش اقوال

امام حسن عسکری علیہ السلام کے چند معرفت بخش اقوال جو اپنے مومن بھائی کو تنہائی میں نصیحت کرتا ہے وہ اس کی شان بلند کر دیتا ہے اور جو علانیہ نصیحت کرتا ہے وہ اس برادر مومن کو رسوا کر دیتا ہے ۔

مزید

اقوال حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام

اقوال حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام فرماتے ھیں : جو شخص دنیا میں اپنے مومن بھائیوں کے ساتھ تواضع و انکساری کے ساتھ پیش آئے گا،خدا کے نزدیک اس کا شمار صدیقین اور علی ابن ابی طالب(ع) کے شیعوں میں سے ھو گا ۔

مزید

شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام

شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام دورِ قدیم سے آج تک، ہمیشہ ایسے بزرگوں کی زندگی اور ان کا کردار توجہ کا مرکز رہا ہے جن کا انسانی پہلو برجستہ رہا ہو۔ ان میں انبیائے الہی اور مکتب علوی کے رہنما، وہ منفرد افراد ہیں جو پروردگار کی جانب سے تمام انسانوں کے لئے بہترین نمونہ عمل قرار دیئے گئے ہیں۔

مزید

امام حسن عسکری(ع) کےاخلاق واوصاف

امام حسن عسکری(ع) کےاخلاق واوصاف امام حسن عسکری(ع) اسی سلسلہ عصمت کی ایک کڑی تھے جس کا ہر حلقہ انسانی کمالات کے جواہر سے مرصع تھا , علم وحلم , عفو وکرم , سخاو ت وایثار سب ہی اوصاف بے مثال تھے۔ عبادت کا یہ عالم تھا کہ ا س زمانے میں بھی کہ جب آپ سخت قید میں تھے

مزید

امام عصر علیہ السلام کے تعارف میں امام حسن عسکری علیہ السلام کا کردار

امام عصر علیہ السلام کے تعارف میں امام حسن عسکری علیہ السلام کا کردار خدا کی طرف سے آنے والے رہبروں کی سیرت کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کی ہر الٰہی نمائندے نے دنیا سے جانے سے پہلے اپنے بعد آنے والے الٰہی نمائندہ کا تعارف امت کو کرایا تاکہ ا سکے جانے کے بعدہدایت کا سلسلہ منقطع نہ ہو جاے . امت اپنے رہبر سے نا آشنائی کے سبب راہ مستقیم سے بھٹک نا جائے

مزید

ظلم بالائے ظلم جرم بالائے جرم

ظلم بالائے ظلم جرم بالائے جرم سامراجی دہشت گردوں نے ایک بار پھر سامرہ میں مشاہد مقدسہ کی بے حرمتی کے ذریعہ محمد و آل محمد علیہم السلام کے صبر وتحمل کا امتحان لیا ہے سامرہ میں خاندان رسالت و امامت کے دو امام معصوم حضرت امام علی نقی اور حضرت امام حسن عسکری علیہما السلام کے حرم مطہر میں تشدد آمیز دھماکوں نے ایک بار پھر عالم اسلام خصوصا" شیعی دنیا کے قلوب سینوں میں ہلادئے ہیں

مزید

امام حسن عسکری علیہ السلام

امام حسن عسکری علیہ السلام امام حسن عسکری کی ولادت اور بچپن کے بعض حالات علماء فریقین کی اکثریت کااتفاق ہے کہ آپ بتاریخ ۱۰/ ربیع الثانی ۲۳۲ ہجری یوم جمعہ بوقت صبح بطن جناب حدیثہ خاتون سے بمقام مدینہ منورہ متولدہوئے ہیں

مزید

ائمہ عسکرئین کا عہد امامت اور علمی فیوض

ائمہ عسکرئین کا عہد امامت اور علمی فیوض تاریخ ہزاروں سال کے واقعات ، اقوام عالم کی ترقی و تنزل ، کمال و زوال علم و دانش اور ایجادات اور خدمات کی امین ہوتی ہے۔ انسانی عمر کے حوالہ سے تاریخ کا مطالعہ انسان کو ایک محدود اور مختصر عمر کے دوران وسیع معلومات مہیا کرتا ہے، یہ تاریخ ہی کا کرشمہ ہے کہ ہم محمد (ص) و آل محمد (ص) کی مقدس زندگیوں سے متعارف ہوتے ہیں جنہوں نے علم کے دریا بہائے اور اپنے علم کے فیض سے دین کی راہ کو روشن کردیا۔

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک