امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

بهتان اور انقلابی نغمے

0 ووٹ دیں 00.0 / 5

بهتان

۱سوال: بھتان کا کیا معنی ہے ؟ اور کیا یہ گناھان کبیرہ میں شمار ہوتا ہے؟
جواب: بھتان کا مطلب یہ ہے کہ کسی کام کو ایسے شخص سے منسوب کیا جائے جس نے اسے انجام نہ دیا ہو، ایسا کرنا حرام ہے اور گناہ کبیرہ ہے۔

انقلابی نغمے
 
۱سوال: کیا ایسے انقلابی نغمے سننا جائز ہے کہ جس میں پیانو ،بانسری اور طبلہ وغیرہ بجایا جاتا ہو؟
جواب: اگر موسیقی لھو لعب کی محافل کی طرز پر ہو تو اسکا سننا جائز نہیں۔

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک