امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

امام حسین (علیه السلام)کی قبر کی توہین کرنے والے کا انجام

0 ووٹ دیں 00.0 / 5

امام حسین (علیه السلام)کی قبر کی توہین کرنے والے کا انجام

طبرانی،نے اس سلسلے میں نقل کیا ہے :

حدثنا عَلِيُّ بن عبد الْعَزِيزِ ثنا إِسْحَاقُ بن إبراهيم الْمَرْوَزِيُّ ثنا جَرِيرٌ عَنِ الأَعْمَشِ قال خرئ رَجُلٌ من بني أَسَدٍ على قَبْرِ حُسَيْنِ بن عَلِيٍّ رضي اللَّهُ عنه قال فَأَصَابَ أَهْلَ ذلك الْبَيْتِ خَبْلٌ وجُنُونٌ وَجُذَامٌ وَمَرَضٌ وفَقْرٌ.

المعجم الکبیر، ج 3 ص 128 با سند معتبر

بنی اسد کے ایک شخص نے امام حسین سلام الله علیه کی قبر پر  پاخانہ کیا تو اس کے نتیجے میں یہ شخص اور اس کے اھل و عیال سب پاگل ہوئے اور ذہنی توازن کھو بیٹھے, جذام کی بیماری اور فقر کا شکار ہوئے  ۔

هیثمی نے  مجمع الزوائد میں اس کو نقل کرنے کے لکھا ہے :

رواه الطبراني ورجاله رجال الصحيح

مجمع الزوائد، ج 9 ص 197

طبرانی نے اس روایت کو نقل کیا ہے اور اس کے راوی صحیح بخاری کے راوی ہیں .

 

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک