ماہ رمضان کے کچھ اہم واقعات
ماہ رمضان کے کچھ اہم واقعات
1 ماہ رمضان : سنہ 9 ہجری، جنگ تبوک
2 ماہ رمضان : حضرت ابراھیم پر صحیفہ نازل ہوا
3 ماہ رمضان : شیخ مفید کی وفات 413ھ ، حضرت عیسیٰؑ پر انجیل نازل ہوئی
6 ماہ رمضان : امام رضاؑ کے نام پر سکہ تیار کیا گیا 201ھ ، حضرت موسیٰ پر تورات نازل ہوئی
7 ماہ رمضان : وفات ابو طالب ع
9 ماہ رمضان : سنہ 1225 ہجری وہابیوں کا نجف اشرف پر حملہ کیا
10 ماہ رمضان : سنہ 10 بعثت وفاتِ حضرت خدیجہؑ
10 ماہ رمضان : سنہ 60 ہجری مکہ میں امام حسین علیہ السلام کے نام کوفیوں کے خطوط کی آمد
14 ماہ رمضان : مختار ثقفی کی وفات۔67ھ۔
15 ماہ رمضان : امام حسن مجتبیؑ کی ولادت 3ھ
15 ماہ رمضان : حضرت مسلم بن عقیل کا کوفہ کی سمت حرکت کرنا 60ھ
17 ماہ رمضان : معراج پیغمبرؐ (5بعثت)، جنگ بدر 2ھ ، عایشہ کی وفات 58ھ
18 ماہ رمضان : حضرت داودؑ پر زبور کا نزول
19 ماہ رمضان : ابن ملجم مرادی کے ہاتھوں امیرالمومنین علیؑ کو ضربت لگائی گئی (40ھ)( اول شب قدر)
20 ماہ رمضان : فتح مکہ 8ھ
21 ماہ رمضان : امیرالمومنین علیؑ کی شہادت (40ھ) ، امام حسن مجتبیٰؑ کی بیعت (40ھ) ، ابن ملجم کو قتل کیا گیا (40ھ)( دوم شب قدر)
23 ماہ رمضان : قرآن کریم کا نزول اور روز قدر (مشہور حتمال)
27 ماہ رمضان :قرآن کریم کا نزول اور روز قدر (ایک حتمال)