گھروں میں خواتین کے کام کرنا کا اجر و ثواب
گھروں میں خواتین کے کام کرنا کا اجر و ثواب
1️⃣ حضور اکرم (ص):
جب بھی عورت گھر کو صاف رکھنے کے لئے (چیزوں کو) ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتی ہے تو خدا اس پر نظر رحمت کرتا ہے۔
2️⃣حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم):
جب عورت اپنے بچے کو دودھ پلائے تو خدا اسے غلام آزاد کرنے کا ثواب دیتا ہے۔
3️⃣ امام علی (ع):
ایک اچھی عورت کا جہاد اپنے شوہر کی خدمت کرنا ہے۔
4️⃣ امام صادق (ع):
بہترین عورت ایک ایسی عورت ہے جو اپنے شوہر کے لیے اچھی خوشبوکرتی ہو۔
5️⃣ امام صادق (ع):
قیامت کے دن خواتین کے متعدد گروہوں کو حضرت زہرا (س) کے ساتھ محشور کیا جائے گا ۔
ان میں سے ایک گروہ ان عورتوں کا ہوگا جو اپنے شوہر کی بد اخلاقی پر صبر کرتی ہیں۔
6️⃣ امام محمد باقر (ع):
قبر کی پہلی رات عورت کے لئے اپنے شوہر کی رضایت سے بہتر کوئی چیز نہیں ہے۔
7️⃣ حضور اکرم (ص):
ایک گلاس پانی شوہر کو دینا ایک سال کی نمازشب اور روزہ رکھنے سے بہتر ہے۔
8️⃣ حضور اکرم (ص):
جب عورت اپنے شوہر کو پانی دیتی ہے تو خدا اس کے 60 گناہوں کو معاف کردے گا۔
9️⃣ حضرت فاطمہ زہرا (س):
کوئی ایسی عورت نہیں ہے جو اپنے کھانے کے برتنوں کو دھوئے یہاں تک کہ خدا اسے گناہوں اورغلطیوں سے صاف نہ کرے۔
������ حضرت فاطمہ زہرا (س):
کوئی ایسی عورت نہیں ہے جسے روٹی پکاتے ہوئے پسینہ آجائے، جب تک کہ خدا اسکے اور جہنم کے مابین سات خندق قرار دیتا ہے
1️⃣1️⃣ حضرت فاطمہ زہرا (س):
ایسی کوئی عورت نہیں ہے جو کپڑے سلائی کرے جب کہ خدا ہر دھاگے کے بدلے ایک سو نیکیاں لکھتا ہے اور سو گناہ معاف کردیتا ہے
2️⃣1️⃣ حضرت فاطمہ زہرا (س):
ایسی کوئی عورت نہیں ہے جو اپنے بچوں کے بال کنگھی کرے اور ان کے کپڑے دھوئے، جب تک کہ خدا اس کےلیے ہر بال کے بدلےنیکی لکھی جاتی ہے اور ہر بال کے برابر اس کے گناہ معاف کیے جاتے ہیں اور لوگوں کی نگاہوں میں اس کی عزت و آبرو دیتا ہے۔
������ وسائل الشیعہ ، ج 2 ، ص 39
*التماسِ دعـــــــــــــــــــــــــــــــا
ڈاکٹر اسجدعلیخان ترین