تاریخ شیعہ
خلافت ایک دینی اور سیاسی اصطلاح
- شائع
-
- مؤلف:
- ویکی شیعہ
خلافت ایک دینی اور سیاسی اصطلاح ہے۔ جس کے معنی سیاست، حکومت اور دینی امور میں پیغمبر اکرم (ص) کی جانشینی کے ہیں۔
حَمزہ بن عَبد المُطَّلِب اور سید الشہداء
- شائع
-
- مؤلف:
- ویکی شیعہ
حَمزہ بن عَبد المُطَّلِب حَمزہ بن عَبد المُطَّلِب، اسد اللہ، اسد رسول اللهؐ اور سید الشہداء کے لقب سے مشہور، پیغمبر اکرمؐ کے چچا اور جنگ اُحُد کے شہداء میں سے ہیں۔
عبد العظیم حسنی
- شائع
-
- مؤلف:
- ویکی شیعہ
عبد العظیم حسنی عبد العظیم حسنی (173۔252 ھ)، شاہ عبد العظیم یا سید الکریم کے نام سے معروف، حسنی سادات کے علماء اور حدیث کے راویوں میں سے تھے۔ عبد العظیم حسنی کا نسب چار پشتوں میں امام حسن مجتبی علیہ السلام سے ملتا ہے
شَوّال المُکَرَّم کے اعمال اور اہم واقعات
- شائع
-
- مؤلف:
- شیخ صدوق رح، اقبال الاعمال
- ذرائع:
- ویکی شیعہ
شَوّال المُکَرَّم کے اعمال اور اہم واقعات
شعبان یا شَعبان المُعَظّم
- شائع
-
- مؤلف:
- شیخ عباس قمی
- ذرائع:
- کتاب مفاتیح الجنان
شعبان یا شَعبان المُعَظّم ہجری کیلنڈر کا آٹھواں مہینہ ہے۔
صفر المظفر کے اہم واقعات
- شائع
صفر المظفر کے اہم واقعات: ہجری قمری سال کے صفر کے مہینے میں بہت سارے واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں اربعین حسینی اور پیغمبر اکرمؐ کی رحلت نیز امام حسنؑ اور امام رضاؑ کی شہادت اس مہینے میں واقع ہونے والے اہم واقعات میں سے ہیں۔
امام حسین علیہ السلام کی حیات طیبہ کا اجمالی تعارف
- شائع
-
- مؤلف:
- رسالت سایٹ
امام حسین علیہ السلام کی حیات طیبہ کا اجمالی تعارف
حضرت عباس علیہ السلام کی زندگی کے نشیب و فراز
- شائع
-
- مؤلف:
- محمدنذیر
حضرت عباس علیہ السلام کی زندگی کے نشیب و فراز
منزلت امامت، امام رضاعلیہ السلام کی نظر میں
- شائع
-
- مؤلف:
- احمد ترابی، ترجمہ : یوسف حسین عاقلی پاروی
- ذرائع:
- از مجلہ مشکواة، شمارہ 80
منزلت امامت، امام رضاعلیہ السلام کی نظر میں جو عزت و جلالت اور شان و شوکت بارگاہ امامت میں دیکھتے ہیں!یہ دل جو اہلبیت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کے لئے تڑپ رہے ہیں! یہ جو آنکھیں امام رضاعلیہ السلام کی ضریح اقدس کو دیکھ کر بے اختیار بارش برساتی ہیں اور معنویات کو سمیٹ لیتی ہیں!
جنت البقیع کا تاریخی تعارف
- شائع
-
- ذرائع:
- شفقنا
جنت البقیع وہ قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرمؐ کے اجداد ،اہل بیت ؑ ، اُمّہات المومنین ؓ،جلیل القدر اصحاب ؓ،تابعین ؓاوردوسرے اہم افراد کی قبور ہیںکہ جنہیں ٨٦ سال قبل آل سعود نے منہدم کر دیا کہ اُن میں سے تو اکثر قبور کی پہچان اور اُن کے صحیح مقام کی شناخت ممکن نہیں!