امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

گوشہ خاندان اوراطفال

عصرعاشورا کے بعد حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا کا کردار

عصرعاشورا کے بعد حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا کا کردار

عصرعاشورا کے بعد حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا کا کردار

مزید

گھروں میں داخل ہونے کا طریقہ

گھروں میں داخل ہونے کا طریقہ گھر انسان کے لیے امن و سکون اور رازداری کی جگہ ہے

مزید

عائلی نظام زندگی کے رہنما اصول سیرت سیدہ کونین سلام اللہ علیہا کی روشنی میں"

عائلی نظام زندگی کے رہنما اصول سیرت سیدہ کونین سلام اللہ علیہا کی روشنی میں مقدمہ :   یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ انسان اپنی زندگی بسر کرنے کیلے سماجی تعلقات کے محتاج ہےانسان اپنے وجود، پرورش، تعلیم ، صحت غرضیکہ زندگی کے تمام معاملات میں  قدم بقدم دم مرگ تک جہاں اپنے خالق کائنات کی خاص عنایتوں  کے مرہون منت ہے وہاں ایکدوسرے کیساتھ سماجی تفاعل  کا احتیاج بھی رکھتا ہے، انسان بطور سماجی رکن اپنے وجود کے فورا بعد جس معاشرتی ادارے کا محتاج ہوتا ہے وہ  ادارہ "  خاندان "  کہلاتا ہے 

مزید

گھر کو کیسے جنت بنائیں؟ تیسرا حصہ

گھر کو کیسے جنت بنائیں؟ تیسرا حصہ کیونکہ رسول اسلام (ص)نے فرمایا ہے : "قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں محمد (ص) کی جان ہے ، شیطان اس گھر میں ٹھہر نہیں سکتا جس میں سورہ بقرہ کی تلاوت کی جائے ۔"

مزید

گھر کو کیسے جنت بنائیں؟ دوسرا حصہ

گھر کو کیسے جنت بنائیں؟ دوسرا حصہ   شوہر کے عمل کے لئے چودہ مجرب نسخے

مزید

گھر کو کیسے جنت بنائیں؟ پہلا حصہ

گھر کو کیسے جنت بنائیں؟ پہلا حصہ بیوی کے عمل کے لئے چودہ مجرب نسخے

مزید

اولاد کی تربیت میں محبت کا کردار

اولاد کی تربیت میں محبت کا کردار مقدمہ- انسان محبت اور توجہ کا بھوکا ہوتا ہے۔ محبت اور توجہ دلوں کو حیات بخشتی ہے۔ جو انسان خود کو پسند کرتا ہے وہ چاہتا ہے کہ لوگ بھی اسے پسند کریں۔ محبت و چاہت انسان کو شادمان اور خوشحال کرتی ہے۔

مزید

بچوں کو دوست رکھئے اور انھیں زیادہ وقت دیجئے

 بچوں کو دوست رکھئے اور انھیں زیادہ وقت دیجئے بچوں کی پرورش اور تربیت بغیر وقت صرف کرنے کے ممکن نہیں ہے تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ جو بچے اپنے ماں باپ اور خاندان کے ساتھ مل کر کھانا کھاتے ہیں وہ کم افسردہ ہوتے ہیں اور ان کے ہاں بد رفتاری کم نظرآتی ہے یہ بچے ذہین ہوتے ہیں

مزید

چار قیمتی اسباق

چار قیمتی اسباق 1. نسیم اور ماریہ کی حکایت: یہ دو افراد امام حسن عسکری علیہ السلام کے خدام میں سے تھے؛ نسیم اور ماریہ. ان دو نے حکایت کی ہے کہ «جب حضرت نومولود دنیا میں آئے تو آپ (عج) نے اللہ کی یکتائی کی علامت کے طور پر شہادت کی انگلی آسمان کی طرف اٹھا لی

مزید

خالی دکان

خالی دکان میں انتہائی غریب و مفلس شخص تھا۔ شاید یہ بات ناقابلِ یقین ہو کہ میں کچھ عرصے قبل ایسی زندگی گذار رہا تھا کہ اس کو یاد کر کے آج بھی ساری رات سو نہیں پاتا۔

مزید

پھل اور فروٹ کی خصوصیات(حصہ ششم)

پھل اور فروٹ کی خصوصیات(حصہ ششم) بعض بچے فروٹ کھانے میں منہ بناتے ہیں اور بعض بچے بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔ لیکن اکثر بچے ایسے ہوتے ہیں جو بعض پھل شوق سے اور بعض پھل بالکل نہیں کھاتے۔ جب کہ ہمارے پیارے اللہ نے ہر پھل میں ہمارے لئے بہت سے فوائد رکھے ہیں۔ گریپ فروٹ بھی ایک ایسا ہی پھل ہے۔ آئیے اس کی خوبیاں جاننے کے لئے یہ مضمون پڑھتے ہیں۔

مزید

پھل اور فروٹ کی خصوصیات(حصہ پنجم)

پھل اور فروٹ کی خصوصیات(حصہ پنجم) میں ایسا پھل ہوں جسے بزرگوں کا دوست سمجھا جاتا ہے جبکہ میں نونہالوں کا بھی دوست ہوں۔ بزرگوں کا دوست مجھے اس لئے کہتے ہیں کہ مجھ میں ان کے معدے‘ جگر خاص طور پر آنتوں کو ٹھیک رکھنے کی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے۔

مزید

پھل اور فروٹ کی خصوصیات(حصہ چہارم)

پھل اور فروٹ کی خصوصیات(حصہ چہارم) مجھے رس بھری بھی کہتے ہیں۔ میں ذرا کم ہوتی ہوں لیکن بڑے شہروں میں اپنے موسم پر خوب بکتی ہوں۔ پاکستان کے سر د علاقوں میں اب میری کاشت زیادہ ہونے لگی ہے۔ میری دو قسمیں ہوتی ہیں۔ ایک سیاہ اور دوسری سرخ۔ سیاہ اور سرخ دونوں میں غذائیت برابر ہی ہوتی ہے، لیکن سرخ میں حیاتین الف کی مقدار سیاہ کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے۔

مزید

پھل اور فروٹ کی خصوصیات(حصہ سوم)

پھل اور فروٹ کی خصوصیات(حصہ سوم) جی ہاں! آپ مجھے اچھی طرح جانتے ہیں۔ گرمیوں کی آمد کے ساتھ جوں جوں سورج تیز ہونے لگتا ہے، میں آپ کی مدد کے لئے بازار میں آجاتا ہوں۔ یوں تو سب پھل اچھے ہوتے ہیں، لیکن گرمیوں کے موسم میں میری قدر زیادہ ہوتی ہے۔

مزید

پھل اور فروٹ کی خصوصیات(حصہ دوم)

پھل اور فروٹ کی خصوصیات(حصہ دوم) لیمن ڈارپس، لیموں کا شربت اور لیموں کا اچار، ان کا تصور آتے ہی منہ میں پانی بھر آتا ہے اور اس کی خوشبو کے تصور ہی سے آپ ایک قسم کی راحت اور تازگی محسوس کرتے ہیں۔ جی ہاں! میں پھل ہی ایسا ہوں۔۔ تازگی بخش، توانائی اور صحت دینے والا!

مزید

پھل اور فروٹ کی خصوصیات(حصہ اول)

پھل اور فروٹ کی خصوصیات(حصہ اول) سردیوں کی لمبی راتوں میں لحاف کو اپنے اردگرد لپیٹ کر باتیں کرنا سب کو پسند ہوتا ہے۔ ایسے میں گرم گرما مونگ پھلی، چلغوزے، پستے اور دوسرے خشک میوے باتوں کا مزہ اور بھی دوبالا کر دیتے ہیں

مزید

بے مروت آدمی

بے مروت آدمی ایک عرب کے پاس ایک بڑا خوبصورت اور تیز رفتار گھوڑا تھا۔ ایک دن ایک بدوی نے اس گھوڑے کو دیکھا۔ اسے بہت پسند آیا۔ اس نے ارادہ کیا کہ مالک کو گھوڑے کی جتنی قیمت وہ مانگے دے کر خرید لیا جائے۔ لیکن گھوڑے کا مالک کسی طرح بھی راضی نہ ہوتا تھا۔ آخر اسے ایک چال سوجھی۔

مزید

تربیت کا اثر

تربیت کا اثر یزید بن معاویہ کا ایک بیٹا تھا جو اسے بہت عزیز تھا۔ اسی لئے یزید نے اس کا نام اپنے باپ کے نام پر معاویہ رکھا تھا۔ وہ چاہتا تھا کہ اس بچے کی اپنے مزاج کے مطابق تربیت کرے تاکہ وہ اس کا حقیقی جانشین بن سکے۔

مزید

بچوں کو منظم کیسے کیا جائے؟

بچوں کو منظم کیسے کیا جائے؟ اکثر والدین رات ہونے پر یہ محسوس کرتے ہیں کہ انہوں نے سوائے بچوں سے لڑائی جھگڑے کے اور کوئی کام نہیں کیا۔ شاید ہی کوئی ایسا گھر ہوگا جہاں بچوں اور والدین کے درمیان روزانہ کسی نہ کسی بات پر گھر کا ماحول تلخ نہ ہوتا ہو،

مزید

کچھ انوکھا سا گفٹ

کچھ انوکھا سا گفٹ زہرا اور مہدی کافی پریشان نظر آرہے تھے، کیونکہ آج بی بی فاطمہ زہرا کی ولادت کی تاریخ تھی اور مدرز ڈے بھی تھا۔ جبکہ دونوں ابھی تک فیصلہ نہیں کر سکے تھے کہ امی جان کو کونسا گفٹ دیا جائے ؟

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

سلام:
2021-04-08 12:56:10

plz send me this note

--

done bro plz check your email box

*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک