متفرق مقالات
استشراق اور مستشرقین کا تعارف
- شائع
-
- مؤلف:
- محمد حسن صانعی
مستشرقین کی تعریف: کلمہ مستشرق، استشراق سے ہے استشراق باب استفعال کا مصدر ہے اس کے معنی ہےں ((مشرق کی شناخت))جو کہ انگریزی اصطلاح میں orientalism کا ترجمہ ہے
اندرونی دفاعی نظام
- شائع
-
- مؤلف:
- جواد اصغر محسنی
’’اس پٹرول پمپ پر پٹرول کی بو کتنی زیادہ ہے؟؟‘‘ فراز نے گاڑی کو پمپ کے سامنے روکتے ہوئے کہا۔ اور پھر چابی اس لڑکے کو دے دی جو گاڑی کو دیکھ کر اس کی طرف بڑھا تھا۔ ’’مجھے تو یہ خوشبو لگتی ہے۔‘‘ ساتھ بیٹھی نکہت فراز نے اسکارف ٹھیک کرتے ہوئے کہا۔ ’’بہت پسند ہے مجھے۔۔‘‘ اس نے اپنا جملہ مکمل کیا۔ ’’ہاں صحیح ہے! اگر مجھے الرجی نہ ہوتی تو شاید میری رائے بھی یہی ہوتی۔ ارے۔۔!‘‘ فراز نے کسی چیز پر تعجب کرتے ہوئے کہا اور اپنی بات ادھوری چھوڑ کر گاڑی سے اتر گیا۔ وہ اپنی گاڑی کے پیچھے کھڑی ہوئی گاڑی کی طرف جارہا تھا۔ اس نے ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے ہوئے شخص سے کچھ کہا اور مسکراتا ہوا واپس آگیا۔
گریہ اور میڈیکل سائنس
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر علیم شیخ
اللہ تعالی نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا۔ کچھ تو ہوگا ایسا جس کی وجہ سے انسان تمام مخلوقات پر بازی لے گیا۔ جب پوچھا جائے کہ انسان حیوانات سے افضل کیوں ہے؟ جواب آتا ہے کہ ’’عقل‘‘ کی بنیاد پر اور جب پوچھا جائے کہ جمادات سے کیونکر افضل ہوا ۔۔ تو اس کا جواب ہے ’’جذبات‘‘ کی بنیاد پر۔
نماز کی اہمیت اور فوائد
- شائع
-
- مؤلف:
- سیدذوالفقار حسین نقوی
علامہ محمد اقبال۲ نے فلسفہ نماز کچھ اس طرح بیان فرمایا ہے کہ اس خوبصورت اور پرُ تاثیر شعر پر سبحان اللہ کہنے کو دل چاہتا ہے۔۔ وہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے ہزار سجدوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات
سکوت امیرالمومنین کے اسباب
- شائع
-
- مؤلف:
- منتظر مهدی
سقیفہ کے گھٹا ٹوپ اندھیرے اور ظلمت کدے سے ابھرتی ہوئی کسی مظلوم اور بے بس کی یہ وہ دلخراش آواز ہے جو آج بھی کانوں سے بار بار ٹکراتی ہے اور یہ کہتی ہے کہ میں اس شخص کی آواز ہوں جو تاریخ کا وہ مظلوم انسان ہے جو اپنے بازوؤں میں طاقت و توانائی رکھنے کے باوجود بے بس و ناتواں تھا
سیاسی میدان میں مسلمانوں کی پسماندگی کے اسباب
- شائع
-
- مؤلف:
- حجہ الاسلام و المسلمين مولانا عبداللہ صادقي صاحب
اپ کی خدمت میں کوثرعالم اسلام حضرت فاطمہ زھرا (س) کی شھادت کی مناسبت سے تعزیت عرض ھے اور یہ میری دعا ھے کہ خدا وند عالم، اھلبیت علیھم السلام کے دامن کو ھمارے ھاتہ سے چھوٹنے نہ دے
سیاست علوی
- شائع
-
- مؤلف:
- سرکارمحمد
آج کے اس ترقي يافتہ دور ميں جيسے ہي سياست کا نام آتا ہے عام طور پر ذہنوں ميں مکر و فريب، ظلم و ستم، انساني فضل و شرف کي رسوائي، خونريزي، آباد بستيوں کي ويراني اور نواميس الٰہي کي پامالي کا تصور ہوتا ہے
سکیولریزم قرآن کی نظر میں
- شائع
انسانی زندگی کے مختلف تاریخی ادوار نے ثابت کیا ھے کہ انسانی معاشرے سے وابستہ امور کی تدبیر اور سیاست پر خاص توجہ رکھنا چاھئے ، کیونکہ معاشرے کے نظام کو عقل و رسم و رواج اور شرع نے موضوع بحث قراردیا ھے اور ان میں سے ھر ایک کے تقاضے کی بنا پر انسانی معاشرے کا نظام تیار ھوا ھے ۔
قرآن کا سیاسی نظام
- شائع
انسانی زندگی کے مختلف تاریخی ادوار نے ثابت کیا ھے کہ انسانی معاشرے سے وابستہ امور کی تدبیر اور سیاست پر خاص توجہ رکھنا چاھئے ، کیونکہ معاشرے کے نظام کو عقل و رسم و رواج اور شرع نے موضوع بحث قراردیا ھے اور ان میں سے ھر ایک کے تقاضے کی بنا پر انسانی معاشرے کا نظام تیار ھوا ھے ۔
خلافت الٰہیہ اور سیاست ملوکیہ میں تفرقہ
- شائع
-
- مؤلف:
- سید علی نقی نقوی طاب ثراہ
حقیقی جانشین رسول (ص)کے روحانی خصوصیات خدا کا رسول (ص)دنیا میں کسی عظیم الشان سلطنت کی بنیاد قائم کرنے نہیں آیا تھا ،نہ وہ ایسے شاندار قصروں کی تعمیر کرنا چاہتا تھا جن کے کنگرے سطح فلک سے مقابلہ کرتے ہوں نہ وہ کوئی خزانہ جمع کرنے کی ضرورت سمجھتا تھا
انتخابی خلافت کا سیاسی طریقہ اور اسکا شیعی عقیدے کے ساتھ اختلاف
- شائع
شیعہ جماعت کا عقیدہ تھاکہ اسلام کی آسمانی اور خدائی شریعت جسکا سارا مواد خدا کی کتاب اور پیغمبر اکرم (ص)کی سنت میں واضح کیا جاچکا ھے ، قیامت تک اپنی جگہ پر قائم ودائم ھے اور ھرگز قابل تغییر نھیں ھے
آرام بخش اسباب و عوامل
- شائع
-
- مؤلف:
- عبد الهادی مسعودی
- ذرائع:
- سایٹ صادقین
اس كے ھم كلاس طلبہ اس كی بڑی تعریف كر رھے تھے اور اس كے گھر والے بھی داد وتحسین كی نگاھوں سے اسے دیكھ رھے تھے اس كے سامنے بڑا اور فیصلہ كن امتحان تھا۔ لیكن آقا رضا بڑے اطمینان كے ساتھ اپنی كامیابی كی بات كر كے دوسروں كو امید دلا رھا تھا ۔
اسلام ہی اصل تہذیب ہے
- شائع
-
- مؤلف:
- ہمت علی
- ذرائع:
- سید قطب شھید کی کتاب معالم فی الطریق سے اقتباسات
اِسلام صرف دو قسم کے معاشروں کو جانتا ہے۔ ايک اسلامي معاشرہ اور دوسرا جاہلي معاشرہ۔ اسلامي معاشرہ وہ ہے جس ميں انساني زندگي کي زمامِ قيادت اسلام کے ہاتھ ميں ہو
- «
- ابتداء
- پچھلا
- 1
- اگلا
- آخر
- »