امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

امامت

علم عقائد میں امامیہ اور معتزلہ کا مکتبِ فکر

علم عقائد میں امامیہ اور معتزلہ کا مکتبِ فکر

علم عقائد میں امامیہ اور معتزلہ کا مکتبِ فکر

مزید

تمام ائمہ اہل بیت علیہم السلام کی امامت

تمام ائمہ اہل بیت علیہم السلام کی امامت تمام ائمہ اہل بیت علیہم السلام کی امامت

مزید

امام شناسی امام رضا ع کی نگاہ میں

امام شناسی امام رضا ع کی نگاہ میں دیباچہ حضرت ابو الحسن علی بن موسی الرضا علیہ السلام گیارہ ذیعقدہ سنہ 148 ہجری قمری  کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد گرامی امام موسی کاظم علیہ السلام تھے اور والدہ ماجدہ حضرت نجمہ خاتون تھیں جنہیں ام البنین، نوبیہ اور تکتم کے ناموں سے بھی پہچانا جاتا ہے۔ حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولادت کے بعد امام کاظم علیہ السلا م نے طاہرہ کہا۔

مزید

امامت

امامت الف: لغوی تعریف   امامت کی لغوی معنی سے پہلے اس کی اصل کو جانیں گے تو امامت سے ولایت عامہ مرادہے جس کا مطلب امارت ، حکومت ،سلطنت اور اقتدار ہے  اور لفظ "امام" اسم مصدر ہے اس کا مطلب یہ ہے: کہ جس کی اقتداء اورپیروی کی جائے یا جس کی پیروی اور جس پر عمل کریں  جیساکہ ابن منظور( لغت داں) نے لکھاہے: (الإمام كُلّ من أئتم بہ قوم (سواء) كانوا على الصراط المستقيم أو كانوا ضالين۔ قال تعالى: ( يَوْمَ نَدْعُوا كُلّ أُنَاسٍ بِإِمَامِهِمْ) (والجمع أئمة)" امام "وہ ہے کہ  قوم اسکی کی پیروی و اقتداء کریں ( چاہیے) وہ صراط مستقیم )سیدھے راستے(  پر گامزن ہو یا ضلالت و گمراہی کا شکار ۔

مزید

امامت اور حج کا تعلق

امامت  اور حج کا تعلق    امامت اور ولایت سے جن امور کا بہت گہرا اور مضبوط تعلق ہے ان میں سے ایک "حج" ہے .حج ایک ایسی عبادت ہے جسکا انفرادی ،اجتماعی ،سیاسی ،اقتصادی ،ثقافتی اور بہت سی جہتوں سے  ابتدا  آفرینش سے گزشتہ امتوںمیں امامت اور رہبری سے تعلقرہا ہے اورآخری امام و حجت خدا (ع)کے ظہور  تک اس سے گہرا تعلق رہے گا۔

مزید

عید اور جشن غدیر

عید اور جشن غدیر         درحقیقت غدیر کا دن آل محمد علیھم السلام کےلئے عید اور جشن منا نے کا دن ھے اسی وجہ سے اھل بیت علیھم السلام کی جا نب سے خاص طور پر اس دن جشن و سرور کا اظھار اور عید منا نے پر زور دیا گیا ھے

مزید

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا کامل متن(اردو میں)

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا کامل متن(اردو میں)       ساری تعریف اس اللہ کےلئے ھے جو اپنی یکتائی میں بلند اور اپنی انفرادی شان کے باوجود قریب ھے

مزید

غدیر کے خوبصورت نام

غدیر کے خوبصورت نام   نام،آسانی سے ذہن میں جگہ بنالیتے ہیں اور بلند و بالا معانی کو آسانی سے منتقل کرنے میں بہی معاون ثابت ہوتے ہیں-اسی وجہ سے دنوں یا ہفتوں کو نام دینا ایک مثبت یا منفی تبلیغاتی طریقہ ہے-جس کے پیچہے انسانی اقدار کو زندہ کرنے یا پامال کرنے کا مقصد ہوتا ہے-  

مزید

شیعوں کے ائمہ (ع) کی تعریف

شیعوں کے ائمہ (ع) کی تعریف شیعہ اہلِ بیت(ع) میں سے بارہ(۱۲)  اماموں کی امامت کے قائل ہیں، ان میں سے اوَل علی ابن ابی طالب(ع) پھر ان کے بیٹے حسن(ع) ان کےبعد حسین(ع) اور پھر امام حسین(ع) کی نسل سے نو معصوم امام ہی

مزید

امیر المومنین [ع] کا حدیث غدیر سے احتجاج

امیر المومنین [ع] کا حدیث غدیر سے احتجاج اس کے باوجود کہ اکثر مسلمان حدیث غدیر کی صحت اور امیر المومنین علی علیہ السلام کی ولایت کو قبول کرتے ہیں اور غالبا حدیث غدیر کو قطعی اور متواتر سمجھتے ہیں پھر بھی ایک گروہ یہ سوال کرتا ہوا نظر آتا ہے کہ اگر واقعہ غدیر رونما ہوا اور اتنے کثیر تعداد میں لوگ اس کے شاہد تھے تو پھر کیوں امیر المومنین علی علیہ السلام نے اپنی حقانیت کے اثبات کے لیے اس کے ذریعے احتجاج نہیں کیا؟ اور اس کو دلیل کے طور پیش نہیں کیا؟

مزید

تاریخ غدیر کی صحیح تحقیق

تاریخ غدیر کی صحیح تحقیق واقعۂ غدیر کی صحیح شناخت حاصل کرنے کا ایک راستہ اس عظیم واقعہ کی تاریخی حوالے سے صحیح تحقیق ہے، دیکھنا یہ چاہیے کہ غدیر کے دن کونسے واقعات اور حادثات رونما ہوئے رسول اکرم [ص] نے کیا کیا؟ اور دشمنوں اور مخالفوں نے کس قسم کا رویّہ اختیار کیا ؟

مزید

آیا غدیر کا ہدف امام کاتعین تھا ؟

آیا غدیر کا ہدف امام کاتعین تھا ؟ واقعہ غدیر کے مقاصد کے اذہان سے پوشیدہ رہنے کی ایک اور افسوسناک وجہ یہ ہے کہ بعض لوگ اپنے قصیدوں یا تقاریر میں یہ کہتے ہیں کہ روز غدیر اسلامی امّت کے لئے امامت کی تعیین کا دن ہے ، روز غدیر ’’ حضرت امیر المؤمنین ۔ ‘‘ کی ولایت کا دن ہے ۔

مزید

کیا غدیر کے دن صرف اعلان ولایت کیا گیا؟

کیا غدیر کے دن صرف اعلان ولایت کیا گیا؟ بعض لوگوں نے اپنی تقاریر اور تحریروں میں بغیر کسی تحقیق اور تدبّر کے واقعہ غدیرکے بارے میں لکھا اور کہا کہ ( غدیر کا دن اعلان ولایت کا دن ہے ۔ ) اور اس بات کی اتنی تکرار کی گئی کہ قارئین اور سامعین کے نزدیک یہ بات ایک حقیقت بن گئی اور سب نے اس کو عقیدے کے طور پر قبول کر لیا۔

مزید

کیا واقعہ غدیر صرف اعلانِ دوستی کے لئے تھا؟

کیا واقعہ غدیر صرف اعلانِ دوستی کے لئے تھا؟ علماء اہل سنّت نے روزِ غدیر سے لے کر آج تک اس موضوع پر مختلف قسم کے نظریات کا اظہار کیا ہے، بعض نے خاموشی اختیار کی تاکہ اس خاموشی کے ذریعے اس عظیم واقعہ کو بھول اور فراموشی کی وادی میں ڈھکیل دیا جائے، اور یہ حَسین یاد لوگوں کے ذ ہنوں سے محوہو جائے

مزید

غدیر چہاردہ معصومین علیہم السلام کی نگاہ میں

غدیر چہاردہ معصومین علیہم السلام کی نگاہ میں   مذہب تشیع کی بنیاد دو حدیثوں پر قائم ہے:ایک حدیث ثقلین [1] کہ جو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے نوے دن کے اندر چہار مقام پر بیان فرمائی۔ دوسری حدیث غدیر کہ جسے در واقع پہلی حدیث کو مکمل کرنے والی کہا جا سکتا ہے جو پیغمبر اسلام نے غدیر خم کے میدان میں حجۃ الوداع سے واپسی پر سوا لاکھ کے مجمع میں ارشاد فرمائی۔

مزید

اہل سنت اور واقعہ غدیر

اہل سنت اور واقعہ غدیر اس مقالہ میں ہماری کوشش یہ ہے کہ اہل سنت و الجماعت کی ان وجوہات کو بیان کریں جن کی بنا پر وہ حدیث غدیر کے امیر المومنین علیہ السلام کی امامت اور بلافصل خلافت پر واضح اور آشکار نص ہونے کو قبول نہیں کرتے۔ اور منصفانہ طور پر یہ فیصلہ کریں کہ آیا یہ حدیث جیسا کہ شیعہ دعویدار ہیں واقعا علی علیہ السلام کی خلافت پر دلالت کرتی ہے یا نہیں؟

مزید

امامت آیہء مباہلہ کی روشنی میں

امامت آیہء مباہلہ کی روشنی میں ”)پیغمبر!)علم کے آجانے کے بعدجو لوگ تم سے)حضرت عیسی علیہ السلام کے بارے میں)کٹ حجتی کریں،ان سے کہ دیجئے کہ چلوہم لوگ اپنے اپنے فرزند،اپنی عورتوں اوراپنے اپنے نفسوں کودعوت دیں اورپھرخداکی بارگاہ میں دعا کریں اورجھوٹوں پرخداکی لعنت کریں“ آیہء شریفہ میں گفتگونجران کے عیسائیوں کے بارے میں ہے کہ وہ حضرت عیسی علیہ السلام کوخداجانتے تھے اوران کے بغیرباپ کے پیداہونے کی وجہ سے ان کے خدا ہونے کی دلیل تصورکرتے تھے۔اس سے پہلی والی آیت میں ایاہے:

مزید

واقعہ خم غدیر کا تاریخی پسِ منظر

واقعہ خم غدیر کا تاریخی پسِ منظر حضور(ص) اپنے آخری اور پہلے ھض سے واپس تشریف لا رہے تھے کہ یکایک وہاں قیام کا عندیہ ظاہر فرما یا جانثاران ِ حضور نے فو را ً وہاں دو درختوں کے درمیان چادر تان دی اور حضو ر(ص) اس کے نیچے تشریف فر ما ہو گئے

مزید

ولایت تکوینی اور ولایت تشریعی

ولایت تکوینی اور ولایت تشریعی امام علی(ع) اور ولایت تکوینی امیرالمؤمنین اور آپ (ع) کے معصوم فرزندوں کی ولایت پر بحث ان مباحث میں سے ہے جو ہمیشہ سے متکلمین (علماء علم کلام یا عقائد) کی توجہ کا مرکز رہے ہیں۔

مزید

مسئلہ امامت

مسئلہ امامت کیا امت مسلمہ میں اتحاد کی خاطر اس مطلب کو بیان کیا جا سکتا ہے کہ مسئلہ امامت فروع دین میں سے ہے نہ کہ اصول دین میں سے ؟

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک