امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

رسول اکرم(صلّی علیہ وآلہ وسلّم)

رسول اعظم(ص)حضرت امام علی(ع)کی نظر میں

رسول اعظم(ص)حضرت امام علی(ع)کی نظر میں

رسول اعظم(ص)حضرت امام علی(ع)کی نظر میں

مزید

جنگوں میں پیامبراکرم(ص)کی سیرت

  جنگوں میں پیامبراکرم(ص)کی سیرت مقدمہ انبیائ علیہم السلام کی بعثت کامقصدتعلیم وتربیت اور بنی نوع انسان کی سعادت کی طررف رہنماِئی کرنا ہے۔خداوندمتعال نے دین اسلام کو اپنی طرف سے واقعی دین (۱) اور پیامبراعظم (ص)کو آخری پیامبر(۲)اورقرآن مجید کو آخری آسمانی کتاب کے طور پر منتخب کیا(۳) اور پیامبر اکرم (ص) کو تمام انسانوں کے لیے نمونہ قرار دیا۔

مزید

عام الفیل پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ والسلم کی ولادت کا سال

عام الفیل پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ والسلم کی ولادت کا سال اہل تاریخ کے درمیان مشہور ہے کہ حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کی ولادت با سعادت عام الفیل میں ہوئی،عام الفیل وہ سال ہے جس میں اصحاب فیل ابرھہ کی سرکردگی میں مکہ پر حملہ آورہوئے اور ابابیل نامی پرندہ کے زریعے سے نابود ہوئے۔

مزید

پیغمبر اعظم ﷺکی سیرت طیبہ اور وحدت

پیغمبر اعظم  ﷺکی سیرت طیبہ اور وحدت آنحضرت (صعلم)کی سیرت طیبہ قرآنی تعلیمات کی روشنی میں تمام کلمہ گو مسلمانوں کے لئے اسوہ حسنہ اور واجب الاتباع ہے

مزید

مسجد النبی (ص)

مسجد النبی  (ص)     اس مقدس مسجد میں چند محرابیں موجود ہیں ان میں سے ایک پیامبراکرم  ۖ کی روز وشب کی عبادت کے لئے مخصوص تھی اور یہ محراب ''محراب تہجد'' کے نام سے مشہور ہے، یہ محراب حضرت زہرا٭ کی جنوبی دیوار اور باب جبرئیل سے ہزار کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔

مزید

آنچہ خوبان ہمہ دارند تو تنہا داری

 آنچہ خوبان ہمہ دارند تو تنہا داری اللہ تعالٰی نے انسانوں کی ہدایت کے لئے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء بھیجے۔ ان میں سے ہر ایک نے الٰہی پیغام کو لوگوں تک پہنچایا اور انھوں نے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو صراط مستقیم پر گامزن کرنے کی بھرپور سعی کی۔ البتہ جہاں دوسرے انسانوں سے انبیاء افضل ہیں، وہاں انبیاء میں سے بھی بعض کو بعض پر برتری حاصل ہے۔ اس کے باوجود ان کی مشترک صفات امتیازات کے مقابلے میں بہت زیادہ ہیں۔ ذیل میں ہم ان میں سے بعض اہم مشترک خصوصیات کی طرف اشارہ کرکے رسول مکرم اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعض امتیازات کا تذکرہ  کریں گے۔ انبیاء (ع) کی اہم مشترک صفات درج ذیل ہیں:

مزید

حضرت محمّد مصطفی ؐرحمت للعالمین ؐ

حضرت محمّد مصطفی ؐرحمت للعالمین ؐ کلمۂ رحمت اور اسکی مشتقات پورے قرآن میں تقریباً  ۳۳۸ مرتبہ ذکر ہوئی ہیں جس میں سے ۷۹ بار کلمہ  رحمۃ مستقل طور پر ذکر ہوا ہے اور ۳۶ مرتبہ ضمائر مثلاً رحمتی، رحمتہ،رحمتک،رحمتنا کے ساتھ ذکر ہوا ہے۔

مزید

حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم حضرت خاتم الانبیاء (ص)

حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم حضرت خاتم الانبیاء (ص) بسم اﷲ الرحمن الرحيم آپ کا اسم گرامی محمد(ص) مشہور لقب احمد(ص) اور مصطفیٰ اور مشہور کنیت ابوالقاسم ہے۔ جمعہ کے دن صبح کے وقت عام الفیل کے سال سترہ ربیع الاول کو پیدا ہوئے۔

مزید

نعت رسول مقبول (ص)

نعت رسول مقبول (ص) نعت رسول مقبول ( صلّ اللہ علیہ وآلہ وسلّم)

مزید

عصمت پیغمبر ۖپر قرآنی شواہد

عصمت پیغمبر ۖپر قرآنی شواہد اسلام کے بنیادی عقائد میں سے ایک اہم رکن انبیاء کے معصوم ہونے کا عقیدہ ہے۔ طول تاریخ میں ہمیشہ اس موضوع پر گفتگو وبحث ہو تی رہی ہے

مزید

''سیرة النبی ۖ'' مولانا شبلی نعمانی اور ''اُسوة الرسول ۖ ''سید اولاد حیدر بلگرامی کا تقابلی جائزہ

''سیرة النبی ۖ'' مولانا شبلی نعمانی اور ''اُسوة الرسول ۖ ''سید اولاد حیدر بلگرامی کا تقابلی جائزہ مولانا شبلی نعمانی ١ (١٩١٤ئ)نے "سیرة النبیۖ"نامی کتاب لکھنی شروع کی جس کی تکمیل اُنکے شاگرد مولانا سید سلیمان ندوی (م١٩٥٣ئ)نے کی یہ مناظرے کا دور تھا

مزید

سیرت رسول ۖکا بنیادی ماخذ،قرآن

سیرت رسول ۖکا بنیادی ماخذ،قرآن سیرت رسول ۖ کے حوالے سے دنیا کی تقریباً سوزبانوں میں لاکھوں جلدوں پر مشتمل کتب موجود ہیں۔

مزید

رسول اﷲ ۖ کی معاشی زندگی پر ایک نظر

رسول اﷲ ۖ کی معاشی زندگی پر ایک نظر رسول اکرم ۖ کی ولادت کے مبارک موقع پر انسانیت کے خزاں رسیدہ گلشن میں ایمان کی بہار آئی ۔ کفر کے ایوانوں میں خاک اڑنے لگی اور ہدایت کے چراغ روشن ہونے لگے ۔

مزید

رسول اکرم ۖ نہج البلاغہ کی روشنی میں

رسول اکرم ۖ نہج البلاغہ کی روشنی میں معاشرے کو قابل عمل نمونے (آئیڈیل )کی ضرورت ہو تی ہے جس کی پہچان لازمی ہے ۔قرآن مجید اسلامی معاشرے کے لیے رسول اللہ ۖکو اعلیٰ ترین نمونہ (اسوہ) قراردیتا ہے ۔ارشاد ہو تا ہے ۔

مزید

پیغمبر اکرم ۖ کی حاکمیت از نظر قرآن

پیغمبر اکرم ۖ کی حاکمیت از نظر قرآن  اللہ تعالیٰ نے دین اسلام کو انسانی معاشرہ کی فلاح اور اصلا ح کی غرض سے اپنے حبیب حضرت محمد ۖ کے ذریعے نازل کیا ،دین درحقیقت ایسے قوانین کا مجموعہ ہے جو خالق کائنات کی جانب سے انسان کی ہدا یت کے تمام پہلوئوںپر مشتمل ہے

مزید

نبی مکرم ۖ حضرت ابو طالبـ کی کفالت میں

نبی مکرم ۖ حضرت ابو طالبـ کی کفالت میں تمام روئے زمین کے قبائل و شعوب میں سے قریش کو ہر لحاظ سے امتیازی حیثیت حاصل ہے

مزید

خاتم النبیینۖ ایک نظر میں

خاتم النبیینۖ ایک نظر میں خاتم النبیین، سید المرسلین محمدبن عبد اللہ بن عبد المطلب، کی ولادت اپنے والد ماجد کی وفات کے بعد ٧ ١ ربیع الاول ١ عام الفیل میں ہوئی، شیرخوارگی کا زمانہ بنی سعد میں گزرا پھر اپنی عمرکے چوتھے یا پانچویں سال اپنی والدہ کے پاس لوٹے

مزید

حقوق النبی ۖ

حقوق النبی ۖ رسول مقبول ،حضرت محمد ۖانسانیت کے لیے واحد سہارا ہیں جن کی تعلیمات اور اسوۂ حسنہ کو مشعل راہ بنا کر عصر حاضر میں انسان انفرادی اور سماجی مشکلات پر قابو پا سکتے ہیں

مزید

اہل سنّت بھائیوں کے منابع سے پیغمبر اعظم ﷺکی سیرت طیبہ اور وحدت

اہل سنّت بھائیوں کے منابع سے پیغمبر اعظم ﷺکی سیرت طیبہ اور وحدت یہاں ہم اختصار کی بنا پر صرف رسول اکرم ﷺکی سیرت طیبہ سے وحدت کے چند نمونے پیش کرتے ہیں تاکہ ہمیں یہ معلوم ہو جائے کہ انھوں نے وحدت کی راہ میں کیا کیا قربانیاں دی ہیں اور ہم جو ان کے نقش قدم پر چلنے کا دعویٰ کرتے ہیں ؛نے وحدت کی راہ میں کیا قدم اٹھائے ہیں ۔

مزید

پیغمبر اکرم کے کلام کی فصاحت و بلاغت

پیغمبر اکرم کے کلام کی فصاحت و بلاغت پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے بیان کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ آپ کی زبان ، روان اور سادہ ہونے کے ساتھ ساتھ انسانیت کے لئے کمال ، اصلاح اور فائدہ کا سبب تھی، اور تمام زمانوں میں انسانوں کی راہنمائی اور غافل افراد کو ہوائے نفس سے رہا کرنے کیلئے بہترین راستہ ہے ۔

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک