امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

امیر المومنین(علیہ السلام)

"لقب امیرالمومنین"

امیرالمومنین کے معنی  مسلمانوں  کے رہبر اور پیشوا کے ہیں۔ شیعہ اس بات کے معتقد ہیں کہ یہ لقب صرف حضرت علیؑ کے ساتھ مختص ہیں یہاں تک کہ ایک حدیث کے مطابق امام علیؑ کے علاوہ دوسرے ائمہ کے لئے بھی اس لقب کا استعمال نہیں کرتے ہیں۔

مزید

فضیلت حضرت علیؑ غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں

فضیلت حضرت علیؑ غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں ایک سوال ہمیشہ سے میرے ذہن میں کھٹکتا رہتا تھا، جس سے میرا ذہن ہمیشہ اضطراب میں رہتا تھا، میری ہمیشہ سے کوشش یہ رہتی تھی کہ کسی نہ کسی طرح اس مشکل کو حل کیے بغیر نہیں رہوں گا، اس سوال نے مجھے مختلف لائبریریوں تک پہنچا دیا، مختلف دانشوروں سے سوال کرنے پر مجبور کیا، مختلف شہروں میں پھرایا، آخر کار جب مجھے قانع کنندہ جواب ملا تب مجھے اطمینان محسوس ہوا، شاید یہ سوال آپ کے ذہن میں بھی موجزن ہو، وہ سوال تھا کہ جن بزرگان دین کو ہم اپناپیشوا مانتے ہیں، ان کی ستائش اور تعریف و تمجید کو ہم اپنا وطیرہ بنا رکھتے ہیں، کیا وہ حقیقت میں ہی ان مقامات عالیہ پر فائز ہیں یا ہمارے والدین کی تربیت کے باعث ہمارے ذہنوں میں ان کا ایک ایسا مقام بن گیا ہے؟

مزید

آخری پیغام

آخری پیغام بسم اللہ الرحمن الرحیم مقدمہ     اس میں کوئی شک نہیں کہ عظیم شخصیات کی زندگی کے آخری لحظات کے کلمات، خاص اہمیت کے حامل ہوتے ہیں اس لئے کہ وہ اس موقع پر اپنی زندگی کے تمام تجربات کا نچوڑ اور خلاصہ بیان کرکے جاتے ہیں۔  خدا کے خاص و خالص بندے بھی اپنے بعد آنے والوں کیلئے ایسے کلمات چھوڑ کر جاتے ہیں جو لوگوں کی زندگی کی اصلاح کرکے انہیں صاحب شرف بناسکتے ہیں۔

مزید

علی (ع) خیرالبشر

علی (ع) خیرالبشر جابر(رض) کہتے  ہیں کہ رسول خدا(ص) نے فرمایا بہشت کے دروزاہ پرلکھا ہوا ہے” لا الہ الا اﷲ محمد رسول اﷲ علی اخو رسول اﷲ“ اﷲ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں محمد(ص) اﷲ کے رسول ہیں اور علی(ع) رسول خدا(ص) کے بھائی ہیں زمین و آسمان کی پیدایش سے دو ہزار سال پہلے سے۔

مزید

وصی پیغمبر(ص) کون ہے

وصی پیغمبر(ص) کون ہے  سلمان فارسی کہتے ہیں کہ میں نے رسول خدا(ص) سے پوچھا کہ آپ(ص) کی امت سے آپ کا وصی کون ہے کیونکہ کوئی پیغمبر مبعوث نہیں ہوا مگر یہ کہ اس نے اپنی امت سے وصی قرار دیا ہے

مزید

حبِ علی(ع) کا فائدہ

حبِ علی(ع) کا فائدہ  جنابِ رسول خدا(ص) نے فرمایا میری اور میرے خاندان کی محبت سات جگہ پر فائدہ مند ہے کہ ہر ایک جگہ پر سخت ترین خوف ہے (۱) موت کے وقت۔(۲) قبر میں (۳) قبر سے باہر نکلنے کے وقت۔(۴) نامہ اعمال کے وقت (۵) حساب کے نزدیک (٦) میزانکےپائےپر(۷) پل صراط پر۔

مزید

فضائل علی(ع)

فضائل علی(ع) جابر بن عبداﷲ انصاری(رح) کہتے ہیں کہ رسول خدا(ص) نے فرمایا علی بن ابی طالب(ع) میری امت میں سے پہلے اسلام لانے والے ہیں دانش میں وہ سب سے پہلے ہیں ان کا دین تمام سے زیادہ درست ہے اور ان کا یقین سب سے بلند ہے اور حلم میں طاقتور ہیں ان کا ہاتھ تمام سے زیادہ کھلا ہے (سخی ہیں) اور سب سے زیادہ بہادر و شجاع ہیں اور وہ میرے بعد امام و خلیفہ ہیں۔

مزید

حضرت علی پیغمبر اکرم کی نگاه میں

حضرت علی پیغمبر اکرم کی نگاه میں ان الله لا یضیع اجر المحسنین - ترجمہ: بے شک اللہ احسان کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا ہے

مزید

احادیث حضرت علی (ع) کی اطاعت کو واجب بتاتی ہیں

احادیث حضرت علی (ع) کی اطاعت کو واجب بتاتی ہیں جن حدیثوں نے میری گردن پکڑ کر حضرت علی کی اقتدا پر مجبو رکردیا وہ وہی حدیثیں ہیں جن کو علمائے اہل سنت نے اپنی صحاح میں نقل کیا ہے

مزید

سیرت امام علی (ع)سے چند اقتباسات

سیرت امام علی (ع)سے چند اقتباسات ہم سابقہ فصول میں بہت سے واقعات کی جانب اشارہ کرچکے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ امام عالی مقام کتاب اللہ اور سنت رسول (ص) کے کتنے شیدائی تھے اورآپ نے ہمیشہ کتاب اللہ اور سنت رسول (ص) کو اپنے لئے مشعل راہ بنایا تھا ۔

مزید

بنی ہاشم اور بنی امیہ کے متعلق حضرت علی (ع) کا تبصرہ

بنی ہاشم اور بنی امیہ کے متعلق حضرت علی (ع) کا تبصرہ ہم نے حضرت علی علیہ السلام کے ایک خط کا نہج البلاغہ سے انتخاب کیا ہے ۔ یہ خط آپ نے معاویہ کے خط کے جواب میں تحریر فرمایا تھا اور اس کے متعلق جامع نہج البلاغہ سید رضی رحمتہ اللہ علیہ فرماتےہیں کہ :- " یہ مکتوب امیر المومنین کے بہتر ین مکتوبات میں سے ہے ۔"

مزید

علی (ع) کی اسلامی خدمات

علی (ع) کی اسلامی خدمات یہ علی علیہ السلام کا خاندانی پس منظر تھا اب آئیے دیکھیں کہ علی علیہ السلام کا ذاتی کردار کیا تھا ۔اور انہوں نے رسول اسلام(ص) کی کیا خدمات کی اور خود اسلام کی کس قدر انہوں نے خدمت کی ؟

مزید

اول یار رسول(ص) حضرت امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیھما السلام

اول یار رسول(ص) حضرت امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیھما السلام علامہ اہل سنت ابن عبد البر لکھتے ہیں کہ امام احمد بن حنبل اور قاضی اسماعیل بن اسحاق اور امام احمد بن علی بن شعیب النساکی اور بو علی نیشاپوری کہتے ہیں

مزید

حیدر نہ ہوں تو فاتح خیبر نہیں ہوتا

حیدر نہ ہوں تو فاتح خیبر نہیں ہوتا حیدر نہ ہوں تو فاتح خیبر نہیں ہوتا

مزید

امیر المومنین [ع] کا حدیث غدیر سے احتجاج

امیر المومنین [ع] کا حدیث غدیر سے احتجاج اس کے باوجود کہ اکثر مسلمان حدیث غدیر کی صحت اور امیر المومنین علی علیہ السلام کی ولایت کو قبول کرتے ہیں اور غالبا حدیث غدیر کو قطعی اور متواتر سمجھتے ہیں پھر

مزید

حضرت علی(ع)علوم رسول(ص) کے وارث ہیں

حضرت علی(ع)علوم رسول(ص) کے وارث ہیں  تفسیر رازی اور کنزالعمال میں ہے کہ حضرت علی(ع) نے فرمایا:نبی پاک صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے مجھے علم کے ہزار دروازے عطاکیے جن میں سے ہر دروازے سے میرے لئے ایک ہزار دروازے اور کھلے ہیں

مزید

امیرالمؤمنین علیہ السلام کی شہادت پر جبرائیل کی فریاد

امیرالمؤمنین علیہ السلام کی شہادت پر جبرائیل کی فریاد حضرت علی علیہ السّلام انیسویں رمضان المبارک کی شب اپنی بیٹی ام کلثوم سلام اللہ علیہا کے مہمان تھے؛ آپ (ع) کی حالت بہت عجیب تھی یہاں تک کہ ام کلثوم (س) بھی متعجب ہوئیں۔

مزید

حضرت علی کی مشکلات‘ہمارے لیے عبرتیں

حضرت علی کی مشکلات‘ہمارے لیے عبرتیں تاریخ قوموں کے لیے اظہارِ افتخار کا باعث بھی ہوتی ہے اور اظہارِ ندامت کا سبب بھی۔ شیعہ ائمہٴ اور پیشواؤں کی تاریخ نہ صرف مکتبِ تشیع سے تعلق رکھنے والوںبلکہ پوری امتِ اسلامیہ کے لیے باعثِ افتخار ہے۔ یہ تاریخ اعليٰ اقدار سے وابستگی اور ان کی پاسداری کے لیے عظیم قربانیوں کی مثالوں سے پُر ہے۔

مزید

حضرت امام علی علیہ السلام کے حالات کا مختصر جائزہ

حضرت امام علی علیہ السلام کے حالات کا مختصر جائزہ حضرت امیرالمومنین علی بن ابیطالب علیہ السلام پیغمبراسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیم وتربیت کے پہلے کامل نمونہ تھے ۔

مزید

حضرت علی بن ابی طالب (ع) کے بارے میں ابن ابی الحدید کا نظریہ

حضرت علی بن ابی طالب (ع) کے بارے میں ابن ابی الحدید کا نظریہ جیسا کہ حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کی عام دعاؤں کی تحقیق سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ کے وہ ولی مطلق، حضور و شہود کی فضا میں زندگی بسر کیا کرتے تھے

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک