امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

امیر المومنین(علیہ السلام)

حضرت علی علیہ السلام کے ممتاز اخلاق کے چند نمونے

حضرت علی علیہ السلام کے ممتاز اخلاق کے چند نمونے

مزید

کسے را میسر نہ شد ایں سعادت

کسے را میسر نہ شد ایں سعادت پیغمبر اسلام (ص) نے آپ کا نام علی رکھا ۔ حضرت ابو طالب و فاطمہ بنت اسد نے پیغمبر اسلام (ص) سے عرض کیا کہ ہم نے ہاتف غیبی سے یہی نام سنا تھا۔

مزید

سفیر خدا، نفس رسول ، حضرت علی کرم اللہ وجہ

سفیر خدا، نفس رسول ، حضرت علی کرم اللہ وجہ مولا علی کرم اللہ وجہہ واحد شخصیت ہیں جو اللہ کے گھر میں پیدا ہوئے اور اللہ کے گھر میں ہی شہادت پائی

مزید

شہید کوفہ، امام علی ابن ابی طالب علیھما السلام

شہید کوفہ، امام علی ابن ابی طالب علیھما السلام تاریخ انسانی روز اول سے ہی کشت و خون سے آلودہ نظر آتی ہے جہاں قابیل اور اسکے کے ورثاء، اہل اللہ سے سدا ہی ستیزہ کار رہے ہیں اور یوں بشریت ہمیشہ سے ہی ظالم و مظلوم کے درمیان بٹی ہوئی آ رہی ہے

مزید

اولوالامر،حضرت علی(ع اور ان کی اولاد سے بارہ امام ہیں

اولوالامر،حضرت علی(ع اور ان کی اولاد سے بارہ امام ہیں  اولوالامر، حضرت علی(ع) اور ان کی اولاد سے بارہ امام ہیں۔

مزید

معلم عدالت : امیر المؤمنین امام علی ابن ابی طالب

معلم عدالت : امیر المؤمنین امام علی ابن ابی طالب امیر المؤمنین علی ابن ابی طالب [ع] کی ذات گرامی سراپا عدل ہے، یہاں تک کہ ایک مشہور قول ہے کہ

مزید

عدالت علی (ع)

عدالت علی (ع) العدل ماقام فی النفوس انہ مستقیم وھو ضد جور والظلم عدل ایسی صفت ہے کہ جو نفس میںقائم یا نفس کے ساتھ راہ مستقیم پر چلے،یہ ظلم و جور کی ضد ہے۔

مزید

فضائلِ علی علیہ السلام علمائے اہلِ سنت کی نظر میں

فضائلِ علی علیہ السلام علمائے اہلِ سنت کی نظر میں مقامِ حضرت علی علیہ السلام کو سمجھنے کا ایک بہترین اور اہم ترین ذریعہ علمائے اہلِ سنت کے نظریات اور اُن کا کلام ہے۔

مزید

علم و حکمت امیر المومنین علیہ السلام

علم و حکمت امیر المومنین علیہ السلام انبیاء اور ائمہ علیہم السلام کے علم کے بارے میں لوگوں کے مختلف نظریات ہیں ، کچھ معتقد ہیں کہ ان کا علم محدود تھا اور شرعی مسائل کے علاوہ دوسرے امور ان کے حیطہ علم سے خارج ہیں ، کیوں کہ علم غیب خدا کے علاوہ کسی کے پاس نہیں ہے ، قرآن کریم کی کچھ آیات اس بات کی تائید کرتی ہیں

مزید

حضرت علی علیہ السلام کا علم شہودی خود اپنی زبانی

حضرت علی علیہ السلام کا علم شہودی خود اپنی زبانی یہاں پر حضرت امیر المومنین علیہ السلام کے ان درّ بے بہا کلام کو نقل کرتے ہیں کہ جو خود آپ نے اپنے بارے میں یا علمی مسائل کے سلسلہ میں بیان کئے ہیں تاکہ آپ کے شہودِ علمی کی کیفیت واضح ہوجائے۔

مزید

حضرت علی علیہ السلام کے فضائل و کمالات بیان کرنے پر پابندی

حضرت علی علیہ السلام کے فضائل و کمالات بیان کرنے پر پابندی تاریخ انسانیت میں بہت ھی کم شخصیتیں مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام جیسی ھوںگی جن کے دوست اور دشمن دونوںنے مل کر ان کے فضائل وکمالات کو چھپائے ھوں گے اس کے باو جود ان کے فضائل وکمالات سے عالم پُر ھے۔

مزید

حضرت علی علیہ السلام کے ممتاز اخلاق کے چند نمونے

حضرت علی علیہ السلام کے ممتاز اخلاق کے چند نمونے ایک دفعہ حضرت امیر الموٴمنین علیہ السلام کھجوروں کی دکان سے گزرے ، اچانک ایک کنیز کو روتے ھوئے دیکھا تو اس سے سوال کیا: تو کیوں روتی ھے؟

مزید

زمانہ رسول (ص) میں حضرت علی علیہ السلام کی زندگی

زمانہ رسول (ص) میں حضرت علی علیہ السلام کی زندگی کائنات کی اھم اور بزرگ شخصیتوں کے سلسلے میں کئی طرح کے پھلو نظر آتے ھیں کبھی بالکل مختلف اور کبھی بالکل برعکس، کبھی ان کے دوست ایسے ھوتے ھیں کہ دوستی کے آگے وہ کچھ نھیں دیکھتے اور پروانہ کے مانند اپنی ساری زندگی ان پر نثار و قربان کردیتے ھیں

مزید

حضرت علی علیہ السّلام

حضرت علی علیہ السّلام  پیغمبر اسلام (ص) نے آپ کا نام اللہ کے نام پر علی رکھا ۔ حضرت ابو طالب و فاطمہ بنت اسد نے پیغمبر اسلام (ص) سے عرض کیا کہ ہم نے ہاتف غیبی سے یہی نام سنا تھا۔

مزید

شب قدر شب امامت و ولایت ہے

شب قدر شب امامت و ولایت ہے ھزار مہینہ تریاسی سال بنتے ہیں یعنی ایک رات کی عبادت تریاسی سالوں کی عبادت سے افضل ہے۔کیونکہ قرآن اس رات میں نازل ہوا ہے۔ قرآن کے نازل ہونے میں خود قرآن بشارت دیتا ہے کہ قرآن ماہ مبارک رمضان میں شب قدر میں نازل  ہوا ہے۔

مزید

علی، قرآن اور رمضان

علی، قرآن اور رمضان قرآن دلوں کي بہار، مريضوں کي شفا، علم و دانش کا سر چشمہ، شناخت خدا اور معرفتِ پروردگار کے لئے سب سے محکم، مستدل، اور متقن دليل منبع شناخت اسرار و رموز ِ کردگار مرجعِ فہم و ادراک منشا پروردگار، وہ سر چشمہ آب زلال جو زنگ لگے دلوں کو اس طرح صاف کرتا ہے کہ پھر انہيں ملکوت کي سير کے سوا کچھ اچھا نہيں لگتا

مزید

معصوم دوم(حضرت علی علیہ السلام)

معصوم دوم(حضرت علی علیہ السلام) پیغمبر خدا کی عمر تیس برس کی تھی کہ خانہ کعبہ جیسے مقدس مقام پر 13رجب30عام الفیل میں علی علیہ السّلام کی ولادت ھوئی . آپ کے والد ابو طالب علیہ السّلام اور ماں فاطمہ بنتِ اسد علیھا السلام کو جو خوشی ھونی چاھیے تھی وہ تو ھوئی ھی مگر سب سے زیادہ رسول الله اس بچے کو دیکھ کر خوش ھوئے . شاید بچّے کے خد وخال سے اسی وقت یہ اندازہ ھوتا تھا کہ یہ آئندہ چل کر رسول کاقوتِ بازواور دستِ راست ثابت ھوگا

مزید

اقوال حضرت امام علی علیہ السلام

اقوال حضرت امام علی علیہ السلام حضرت علی علیہ السلام فرماتے ھیں : لوگوں کو تقویٰ سے زیادہ کسی چیز کی تاکید نھیںکی گئی اس لئے کہ یہ ھم اھل بیت کی وصیت ھے ۔

مزید

پہلے امام حضرت علی علیہ السلام

پہلے امام حضرت علی علیہ السلام امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام پھلے امام ھیں۔ آپ حضرت ابوطالب کے بیٹے ھیں جو بنی ھاشم خاندان کے معتبر فرد تھے اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حقیقی چچا بھی تھے

مزید

مناجات منظومہ حضرت امیرالمومنین علی بن ابی طالب

مناجات منظومہ حضرت امیرالمومنین علی بن ابی طالب بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمنِ الرَّحِیمِ شروع خدا کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک