امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

امیر المومنین(علیہ السلام)

غدیر عدالت علوی کی ابتدا

غدیر عدالت علوی کی ابتدا

بیشک ہم نے اپنے رسولوں کو واضح دلائل کے ساتھ بھیجا ہے اور ان کے ساتھ کتاب اور میزان کو نازل کیا ہے تاکہ لوگ انصاف کے ساتھ قیام کریں اور ہم نے لوہے کو بھی نازل کیا ہے جس میں شدید جنگ کاسامان اور بہت سے دوسرے منافع بھی ہیں اور اس لئے کہ خدا یہ دیکھے کہ کون ہے جو بغیر دیکھے اس کی اور اس کے رسول کی مدد کرتا ہے اور یقینا اللہ بڑ ا صاحب قوت اور صاحب عزت ہے ۔

مزید

غدیر اور اخوت اسلامی

غدیر اور اخوت اسلامی غدیر یا اس سے متعلق حدیث یا واقعات پر تبصرہ یا تذکرہ بعض حضرات کو منافی اتحاد نظر آتا ہے ، بہت سے ذہنوں میں یہ بات بھی آتی ہو گی کہ غدیر کے ذکر کے ساتھ یہ اتحاد جو مختلف اسلامی فرقوں میں ، ہم وجود میں لانا چاہتے ہیں ، کیسے ممکن ہو سکتا ہے ، غدیر کا نام لیتے ہی فکر بعض جہات و جوانب کی جانب متمرکز ہو جاتی ہے جس کے بعد یا جس سے ہٹ کر گفتگو ممکن نہیں رہتی۔

مزید

ذکر علی (ع)

ذکر علی (ع) عالمی اُردو کانفرنس کے زیر اہتمام نئی دہلی میں اولین عالمی جشن مولود کعبہ کے موقع پرعلاّمہ کوثر نیازی ( سابق وزیر اطلاعات پاکستان ) کی تقریر

مزید

محل ولادت اور کرامات جلی حضرت امیر المومنین علیہ السلام

محل ولادت اور کرامات جلی حضرت امیر المومنین علیہ السلام امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام مکہ مکرمہ میں بروز جمعہ ، تیرہ رجب سن تیس عام الفےل کوخانہٴ کعبہ میں پےدا ھوئے۔ آپ سے پھلے اور آپ کے بعد کوئی شخص بھی بیت اللہ میں پیدا نھیں ھوا۔ یہ اللہ تعالی کی طرف سے آپ کی عظمت وجلالت اور منزلت کا خصوصی مقام ھے

مزید

خلاصہ خطبہ غدیر

خلاصہ خطبہ غدیر خدا کے رسول ﷺ غدیر خم میں سوا لاکھ حاجیوں کے مجمع میں مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کی ولایت و امامت کے اعلان سے پہلے ایک نہایت عظیم الشان فصیح و بلیغ ، طولانی وتاریخی خطبہ ارشاد فرمایا۔آپ نے اس خطبہ میں قیامت تک آنے والے انسانوں کو امامت و ولایت کی طرف رہنمائی و ہدایت فرمائی ہے

مزید

امام علی کا مرتبہ شہیدمطہری کی نظرمیں

امام علی کا مرتبہ شہیدمطہری کی نظرمیں خدمت خلق کرنے والے انسان ،آپکی یتیم پروری و غریب نوازی سے سبق حاصل کرتے ہیں دنیا کے معروف حکمران و سیاستمدار کو فہ کے گورنر مالک اشتر کے نام آپ کے لکھے ہو ئے خط کو عادلانہ اور منصفانہ سیاسی نظام کا منشور سمجھتے ہیں

مزید

قرآن امیرالمومنین کی نظر میں

قرآن امیرالمومنین کی نظر میں امیر المومنین امام علی علیہ السلام نے اپنے خطبات، مکتوبات اور فرمودات میں جگہ جگہ قرآن حکیم کی عظمت و اہمیت بیان کی ہے۔آپ نے قرآن کے عمیق معارف کی طرف متوجہ کیا ہے

مزید

بہ کعبہ ولادت با مسجد شہادت

بہ کعبہ ولادت با مسجد شہادت حضرت علی علیہ السلام تیرہ رجب (599 – 661) کو شہر مکہ میں خانہ کعبہ میں پیدا ہوۓ ۔ آپ کے والد کا نام ابوطالب اور والدہ کا نام فاطمہ بنت اسد ہے۔

مزید

علی علیہ السلام کی متوازی شخصیت

علی علیہ السلام کی متوازی شخصیت امیر المومنین علی علیہ السلام کی ذات ایک بہت بڑے اوقیانوس کے چھپے ہوئے کنارے کی طرح ہے کہ ایک انسان کے لئے جسکا پوری طرح سے احاطہ کرنا ناممکن ہے آپ جس طرف سے بھی فضیلت کے اس سمندر میں وارد ہونے کی کوشش کریں گے

مزید

شریعت اسلام کی خاتمیت وکتاب علی علیہ السلام

شریعت اسلام کی خاتمیت وکتاب علی علیہ السلام شیعہ، کس طرح شریعت اسلام کی خاتمیت کے قائل ہیں جب کہ وہ کتاب علی علیہ السلام کے معتقد ہیں اور اس پر عمل کرتے ہیں ؟

مزید

واقعہٴ غدیر کا پیش خیمہ

واقعہٴ غدیر کا پیش خیمہ غدیر کاعمیق مطالعہ کرنے کے لئے اس عظیم واقعہ کے وقوع پذیر ہونے کے وقت معاشرہ کے سماجی،اعتقادی اور اخلاقی حالات سے آگاہ ہونا ضروری ھے ،تا کہ معلوم ہو کہ غدیر خم میں رسول(ص) کے ساتھ کون لوگ تھے؟

مزید

غدیر کے با شکوہ اجتماع کا مقصد

غدیر کے با شکوہ اجتماع کا مقصد گزشتہ بحثوں سے اچھی طرح واضح اور ثابت ھوگیا کہ غدیر کا واقعہ قطعی اور یقینی طور پر ایک تاریخی واقعہ ھے اور اس میں کسی قسم کا شک و شبھہ کرنا بدیھی امور میں شک کرنے کے مترادف ھے ۔ اسلامی احادیث میں شاید ھی کوئی ایسی حدیث ھو جو متواتر اور قطعی ھونے کے لحاظ سے اس حدیث کی برابری کر سکے ۔

مزید

غدیر اور مسلمانوں کواندر سے درپیش خطرہ

غدیر اور مسلمانوں کواندر سے درپیش خطرہ یہ تقریر ِعید ِ غدیرکی رات ١٣٩٠ھ مطابق ١٩٦٨ئ مرکز تعلیمِ دین و دانش نجف باد کی مسجد ِ چہار سوق میں کی گئی۔

مزید

روز غدیر کے اعمال

روز غدیر کے اعمال ۱۸ذی الحجہ روز غدیر تمام عیدوں میں عظیم ترین اور بڑی عید ہے۔خدا وند عالم نے کسی پیغمبر کو مبعوث نہیں کیا مگریہ کہ اس نے آج کے دن کو عیدکا دن قرار دیااور آج کے دن کا احترام کیا ہے

مزید

حا کم ؛ حضرت علی علیہ السلام کی نظر میں(حصہ دوم)

حا کم ؛ حضرت علی علیہ السلام کی نظر میں(حصہ دوم) قارئین محترم !ا ب ھم خلفائے ثلاثہ کے چند شواھد پیش کرتے ھیں ، جنہوں نے متعدد مقامات پر الٹے سیدھے اور خلافِ واقع حکم اور فتوے صادر فرمائے، جو قرآن و حدیث کے صریحا مخالف تھے، جس کی وجہ سے حضرت امیر المومنین (ع) نے اس رویہ کو اپنی محکم اورمضبوط دلیل و برھان کے ذریعہ ھدف تنقید قرار دیا

مزید

حا کم ؛ حضرت علی علیہ السلام کی نظر میں(حصہ اول)

حا کم ؛ حضرت علی علیہ السلام کی نظر میں(حصہ اول) شرائط امامت اے اللہ ! میں پھلا شخص ہوں جس نے تیری طرف رجوع کیا اور تیرے حکم کو سن کر لبیک کھی ، رسول اکرم(ص) کے علاوہ کسی نے بھی نماز پڑھنے میں مجھ پر سبقت نھیں

مزید

شخصیت علی (ع) نہج البلاغہ کی نظر میں

شخصیت علی (ع) نہج البلاغہ کی نظر میں نہج البلاغہ وہ عظیم المرتبت کتاب ھے جس کو دونوں فریق کے علماء معتبر سمجھتے ھیں، یہ مقدس کتاب امام علی علیہ السلام کے پیغامات اور گفتار کا مجموعہ ھے جس کو علامہ بزرگوار شریف رضی علیہ الرحمہ نے تین حصوں میں ترتیب دیا ھے جن کا اجمالی تعارف کچھ یوں ھے:

مزید

حضرت علی (ع)اور سیاست

حضرت علی (ع)اور سیاست تاریخی واقعات کی تحلیل کو دو حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ھے:

مزید

سکوت امیرالمومنین کے اسباب

سکوت امیرالمومنین کے اسباب سقیفہ کے گھٹا ٹوپ اندھیرے اور ظلمت کدے سے ابھرتی ہوئی کسی مظلوم اور بے بس کی یہ وہ دلخراش آواز ہے جو آج بھی کانوں سے بار بار ٹکراتی ہے اور یہ کہتی ہے کہ میں اس شخص کی آواز ہوں جو تاریخ کا وہ مظلوم انسان ہے جو اپنے بازوؤں میں طاقت و توانائی رکھنے کے باوجود بے بس و ناتواں تھا

مزید

عبادت نہج البلاغہ کی نظر میں

عبادت  نہج البلاغہ کی نظر میں نہج البلاغہ کا اجمالي تعارف نہج البلاغہ وہ عظيم المرتبت کتاب ھے جس کو دونوں فريق کے علماء معتبر سمجھتے ھيں

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک