امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک

امیر المومنین(علیہ السلام)

علی(ع) اور عرفان حقیقی

علی(ع) اور عرفان حقیقی

ان کنتم تحبون اللّٰه فا تبعونی (1گر خدا سے محبت کر تے ھو تو میری پیر وی کر و)

مزید

حضر ت علی(ع) کی خلافت اور آپ کا طریقہٴ کار

حضر ت علی(ع) کی خلافت اور آپ کا طریقہٴ کار حضرت علی(ع) کی خلافت ۳۵ ھ کے آخر میں شروع ھوئی اور تقریباً چار سال نو مھینے جاری رھی ۔ حضرت علی(ع) نے اپنی خلافت کے دوران پیغمبر اکرم (ص)کی سنت کو رائج کیا اور خود بھی اسی طریقہ پر کار بندرھے

مزید

حضرت علی علیہ السلام کا جمع کردہ قرآن

حضرت علی علیہ السلام کا جمع کردہ قرآن حضرت علی علیہ السلام اسلام کی وہ پہلی شخصیت ہیں جنہوں نے پیغمبر اسلام صلّی الله علیہوآلہ وسلم کی رحلت کے بعد قرآن کو جمع کیا

مزید

علی (ع) تنہا مولود کعبہ

علی (ع) تنہا مولود کعبہ خانہ کعبہ ایک قدیم ترین عبادت گاہ ہے اس کی بنیاد حضرت آدم (ع) نے ڈالی تھی اور اس کی دیواریں حضرت ابراہیم (ع) اور حضرت اسماعیل (ع) نے بلند کیں۔ اگر چہ یہ گھر بالکل سادہ ہے نقش و نگار اور زینت و آرائش سے خالی ہے فقط چونے مٹی اور پتھروں کی ایک سیدھی سادی عمارت ہے ، مگر اس کا ایک ایک پتھر برکت و سعادت کا سرچشمہ اور عزت و حرمت کا مرکز و محور ہے

مزید

الغدیر اور اسلامی اتحاد

الغدیر اور اسلامی اتحاد ہمارے زمانے کے مصلحین اور روشن فکر دانشوراسلامی فرقوں کے اتحاد ویکجہتی کو ملت اسلامیہ کی بنیادی ترین ضرورتوں میں شمارکرتے ہیں

مزید

آداب غدیر روایات کے تناظر میں

آداب غدیر روایات کے تناظر میں تاریخ اسلام میں دواھم اور بڑے واقعات رونما ھوئے جس کے نتیجے میں ایک سے رسالت اور دوسرے سے امامت وجود میں آئی ۔

مزید

آپ کا تبصرہ شامل کریں

قارئین کے تبصرے

کوئی تبصرہ موجودنہیں ہے
*
*

امامين حسنين عليهما السلام ثقافتى اور فکر اسلامى - نيٹ ورک