فاطمہ زھرا(سلام اللّہ علیھا)
آیہ تطھیر کا مصداق
- شائع
-
- مؤلف:
- "آیہ تطہیر"حضرت زھرا علیہا السلام کی عصمت کی دلیل ہے

"آیہ تطھیر"حضرت زھرا علیہا السلام کی عصمت کی دلیل ہے
حضرت فاطمۃ الزہرا ؑ بطور نمونہ عمل
- شائع
-
- مؤلف:
- نذر حافی
- ذرائع:
- موسسہ امام حسین علیہ السلام
خلاصہ
کمال کا حصول ہر انسان کا فطری حق ہے،جب انسان فطرت کے تقاضوں کے مطابق کمال کے حصول کی جستجو کرتا ہے تو پورا نظامِ فطرت یعنی نظام کائنات اس کی مدد کرتا ہے۔ اس دنیا میں ہر مادی انسان کے لئے ضروری ہے کہ کو ئی الٰہی ہادی اس کو کمال کی طرف لے جائے۔
انسان کسی پتھر کی طرح نہیں ہے کہ کوئی دوسرا اسے اٹھا کر بلندی، معراج یا کمال کے مقام پر رکھ دے، بلکہ انسان کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے ارادے اور اختیار کے ساتھ اپنے نمونہ عمل یعنی اپنے ہادی کو پہچانے، اس کی معرفت کے ساتھ اس کی اتباع کرے اور جب انسان صحیح اور کامل ہادی کی اتباع کرتا جائے گا تو وہ خود بخود کمال کی منازل کو طے کرتا جائے گا۔
خداوند عالم نے جن شخصیات کو بنی نوع انسان کے لئے نمونہ عمل اور رول ماڈل بنا کر خلق کیا ہے ، ان میں سے ایک ہستی حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیھا کی بھی ہے۔آج کے اس پر آشوب دور میں ضروری ہے کہ اس شخصیت کی حیاتِ مبارکہ کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالی جائے تا کہ اولادِ آدم آپ کی سیرت کو بطریقِ احسن سمجھ کر اس پر عمل کر کے مادی و معنوی کمالات کو حاصل کرسکے۔
بصورت دیگر کوئی شخصیت کتنی ہی جامع کیوں نہ ہو اگر اس کی سیرت پر عمل نہ کیاجائے تو معاشرے کو اس سے جو فائدہ پہنچنا چاہیے وہ نہیں پہنچ پاتا۔اگر ہم اپنے معاشرے کو انسانیت کی بلندیوں اور ملکوت کے اعلی درجات پر دیکھنا چاہتے ہیں تو یہ آج بھی ممکن ہے لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ ہم خود بھی حضرت فاطمۃ لزہرا ؑ کی عملی شخصیت اور حقیقی فضائل سے آگاہ ہوں اور اور اپنی آئندہ نسلوں کو بھی اس معظمہ بی بی ؑ کی سیرت و کردار سے متعارف کروائیں۔
ولایت کے دفاع میں فاطمہ زہراء کا کردار
- شائع
-
- مؤلف:
- توقیر عباس
- ذرائع:
- امام حسین فاونڈیشن
مقدمه:
امامت وولایت اسلام کے مہم ترین مسائل میں سے ایک ہے۔ اور اس موضوع پر بہت زیادہ مناظرات ہو چکے ہیں،حتی متکلین کہتے ہیں کہ جتنی اس مسئلہ میں تلوار چلی ہیں کسی اور مسئلہ میں نہیں چلی ما سل فی اسلام سیف کما سل فی الولایه ۔اور یہ ایسا مسئلہ ہے کہ اکثر فرق اسلامی اسی مسئلہ میں اختلاف کی وجہ سے دجود میں آئے ہیں.
قیامت اور شناخت عظمت سیدہ
- شائع
-
- مؤلف:
- فدا حسین حلیمی(بلتستانی)
- ذرائع:
- پیشکش : امام حسین علیہ السلام فاؤنڈیشن
جناب سیدہ کی عظمت میں فریقین(شیعہ اور سنی) نے سینکڑوں کی تعداد میں احادیث نقل کی ہیں کہ جن احادیث کے مقصود ومرام کوسمجھنے سے بلندپروازرکھنے والے انسانی عقول حیران وسرگردان ہیں۔خصوصاً وہ احادیث مبارکہ کہ جو قیامت کے دن آپ کی عظمت وجلالت کوبیان کرتے ہوئے واردہوئی ہیں۔یہ احادیث روزمحشر میں مختلف مقامات پر مختلف صورتوں میں آپ کی عظمت اور بڑائی کوبیان کرتی ہیں ۔ہم ان میں چند مواردکو قارئین کی نظر کرتے ہیں۔تاکہ خدا کے ہاں آپ کی عظمت ومنزلت کااجمالی خاکہ ذہنوں میں آجائے۔
حضرت فاطمہ زہراعلیہا السلام کے بارے میں کچھ احکام اور نکات
- شائع
-
- مؤلف:
- تحریر: محمود اکبری ترجمہ: احسان علی دانش
- ذرائع:
- پیشکش امام حسین فاونڈیشن
فاطمہ علیہا السلام کے نام کا احترام
حضرت فاطمہ علیہا السلام کا احترام اور اس با عظمت خاتون معظم کی پاکی تمام مسلمانوں کے لئے واضح اور مسلّم ہے۔
حضرت زہراءعلیہا السلام کی عصمت قرآن و حدیث کی روشنی میں
- شائع
-
- مؤلف:
- ------ مترجم : احسان دانش
- ذرائع:
- پیشکش امام حسین فاونڈیشن
حضرت فاطمہ زہراعلیہا السلام صنف نسواں میں اسلام کی تنہا صاحب عصمت خاتون ہیں کہ جس کی عصمت قرآن اور حدیث کی روشنی میں ثابت ہے اور ان کی پُر افتخار زندگی اس بات پر دوسری دلیل ہے۔
عظمت حضرت زہرا غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں
- شائع
-
- مؤلف:
- ایس ایم شاہ
سلیمان کتانی(Solomon Katani) کا نام تو آپ سب سے سنا ہوگا۔ یہ ایک مسیحی محقق ہیں۔ ان کی پیدائش امریکہ میں ہوئی اور دو سال کی عمر میں والدین سمیت لبنان آئے۔
اہلسنت علماء کی نظر میں ... فضیلت حضرت زہرا ؑ
- شائع
-
- مؤلف:
- ایس ایم شاہ
آسمان فضیلت کی مدحت سرائی ممکن نہیں۔ کسی کی کیا مجال ہے جو بوستان فضیلت کی شاخ درخت پر بلبل کی طرح بیٹھ کر آسمان فضیلت پر فائز ہستی کی مدح سرائی کا فریضہ نبھا سکے۔ ساتھ ہی جہاں پر بھی کوئی فضیلت کے عنصر کا مشاہدہ کرے تب وہاں اپنی بساط کے مطابق اس صاحب فضیلت کی تعریف و تمجید کو اپنا وطیرہ بنا کر اس کی مدح و ستائش میں لگ جانا انسانی وجود کا شروع سے ہی ایک خاصہ رہا ہے۔ بسا اوقات وہ مداح اپنے ممدوح کی فضیلتوں کے بیان کا حق بھی کافی حد تک ادا کرتا ہے۔
جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کے مشہوراسماء گرامی اور وجہ تسمیہ
- شائع
-
- مؤلف:
- سید بشارت تھگسوی
إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ (١) فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ (٢) إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الأبْتَرُ (٣)
ترجمہ :بے شک ہم نے آپ کو کو ثر عطا فرمایا لہذا آپ اپنے رب کیلئے نماز پڑھیں اور قربانی دیں ۔یقینا آپ کا دشمن ہی بے اولاد رہے گا۔
حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھااپنے بابا کے بعد
- شائع
-
- مؤلف:
- سید منذر حکیم اور عدی غریباوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب منارہٴ ھدایت جلد ۳ (سیرت حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا)
۱- سقیفہ کا المیہ
امت اسلامیہ کی تاریخ کا سب سے سنگین واقعہ، جس کی سلگائی ہوئی آگ کی لپٹیں اور جس کے دھماکوں کی گونج آج تک باقی ھے اگر چہ وہ واقعہ رسول اسلام(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی وفات کے فورا بعد ہی رونما ھوگیا تھا-
حضرت زہرا علیھاالسلام کی شادی سے پہلے اپنے والدبزرگوار کے زیر سایہ
- شائع
-
- مؤلف:
- سید منذر حکیم اور عدی غریباوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتابمنارہٴ ھدایت جلد ۳ (سیرت حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا)
۱- مدینہ کی طرف ہجرت-
بعثت کے تیرھویں سال پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی جان کی حفاظت اور آپنی تبلیغ کی بقاء کےلئے مکہ سے مدینہ کی طرف ہجرت فرمائی
حضرت فاطمہ(سلام اللہ علیھا) اپنے شوہر نامدار کے گھر میں
- شائع
-
- مؤلف:
- سید منذر حکیم اور عدی غریباوی
- ذرائع:
- منارہٴ ھدایت جلد ۳ (سیرت حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا)
جب حضرت علی(علیہ السلام) اور جناب فاطمہ(علیھا السلام) کی شادی ہوگئی تو حضور اکرم نے حضرت علی(علیہ السلام) سے فرمایا: ”اطلب منزلاً “ایک گھر تلاش کرو، تو حضرت علی(علیہ السلام) نے رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے گھر سے ذرا فاصلہ پر ایک جگہ تلاش کی اور وھاں آپناگھر تعمیر کرلیا-
حضرت فاطمہ(سلام اللہ علیھا) کی نشو ونما
- شائع
-
- مؤلف:
- سید منذر حکیم اور عدی غریباوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب منارہٴ ھدایت جلد ۳ (سیرت حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا)
پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی سب سے پہلی زوجہ ”جناب خدیجہ ۻ بنت خویلد“کے والدین کا تعلق قریش سے تھا اور دونوں ہی جزیرہ نمائے عرب کے اعلیٰ ترین نجیب گھرانے سے تعلق رکھتے تھے-
حضرت فاطمہ زھرا(سلام اللہ علیھا) کی شخصیت کے چند نمایاں نقوش
- شائع
-
- مؤلف:
- سید منذر حکیم اور عدی غریباوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب منارہٴ ھدایت جلد ۳ (سیرت حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا)
شہزادی کائنات(علیہاالسلام) کے تذکروں کا دائرہ کائنات میں نور کی پہلی کرن پھوٹنے سے لیکر آپ کی فانوس حیات کی روشنی کے گل ہونے والے لمحہ کے درمیان موجود وسعتوں سے کہیں زیادہ ھے-
حضرت فاطمہ زھراسلام اللہ علیھاکی شخصیت کی تجلّیاں
- شائع
-
- مؤلف:
- سید منذر حکیم اور عدی غریباوی
- ذرائع:
- اقبتاس از کتاب منارہٴ ھدایت جلد ۳ (سیرت حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا)
شہزادی کائنات(علیہاالسلام)، اللہ تعالی کے سب سے عظیم الشان پیغمبر کی ہیٹی،پہلے امام امیر الموٴمنین(علیہ السلام) کی شریکہٴ حیات، سلسلہ امامت کی دو درخشندہ ترین شخصیتوں کی مادر گرامی ہیں
حضرت فاطمہ زھرا(سلام اللہ علیھا) کا مختصر تعارف
- شائع
-
- مؤلف:
- سید منذر حکیم اور عدی غریباوی
- ذرائع:
- اقتباس ازکتاب منارہٴ ھدایت جلد ۳ (سیرت حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا)
شہزادی کائنات حضرت فاطمہ زھرا(سلام اللہ علیہا)حضرت محمد مصطفی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)اور جناب خدیجہ(علیہا السلام) بنت خویلد کی ہیٹی ھیں-
تفسیرِ عشقِ حق قندیلِ حُسنِ ذوق سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
- شائع
-
- مؤلف:
- ڈاکٹر نگہت نسیم ۔سڈنی
زمانہ جاہلیت میں عربوں کے نزدیک بیٹی کو عزت و احترام کی نظر سے دیکھنا تو دور کی بات ہے ان کے حقیر اور ننگ و عار ہونے کا تصور اس طرح معاشرے میں رائج تھا کہ وہ بیٹیوں کو زندہ در گور کردیا کرتے تھے ۔
حضرت زہراء (ع) کا جناب ابوبکر سے اختلاف اور اس کی تحقیق
- شائع
-
- مؤلف:
- آیت اللہ ابراہیم امینی
واقعہ فدک اور جناب زہراء (ع) کا جناب ابوبکر سے اختلاف و نزاع صدر اسلام سے لے کر آج تک ہمیشہ علماء اور دانشمندوں کے درمیان مورد بحث و تحقیق رہا ہے