فاطمہ زھرا(سلام اللّہ علیھا)
فدک حضرت زہراؑ
- شائع
-
- مؤلف:
- تحریر محمد یوسف عابدی
- ذرائع:
- مہدی سنٹر ڈاٹ کام
شیعہ حضرات اعتقاد رکھتے ہیں کہ فدک ملکیت حضرت محمد مصطفے ؐ ہیں اور آپ نے اس ملکیت کو اپنی حیات زندگی میں اپنی دختر ارجمندہ حضرت فاطمہ زہرا ؑکو بخشا تھا اور خلفاء نے آپ کی وفات کے بعد حضرت فاطمہ زہرا ؑسے چھین کر غصب کر دی
تربیت اولاد اور فاطمہ ؑ
- شائع
-
- مؤلف:
- تحریر فیاض حسین
اسلام کی ایک بنیاد بچوں کی تربیت ہے کہ ان کی سعادت میں عوامل خمسہ گہرا اثر رکھتے ہیں جیسا کہ خشک جڑ کی دیکھ بھال اسے پھل دار درخت میں بدل دیتی ہے یہ ہر انسان میں ہزار درجہ زیادہ موثر ہے
حضرت علی (ع) جناب زہراء (ع) کی قبر پر
- شائع
-
- مؤلف:
- آیہ اللہ ابراہیم امینی
- ذرائع:
- منبع: کتاب: فاطمہ زہراءاسلام کی مثالی خاتون
جناب زہراء (ع) كے دفن كو مخفى اور بہت سرعت سے انجام ديا گيا تا كہ دشمنوں كو اطلاع نہ ہو اور وہ آپ كے دفن ميں مانع نہ ہوں
کیا ابوبکر اور عمر کو حضرت زہرا سلام اللہ علیہا نے معاف کیا تھا؟
- شائع
-
- مؤلف:
- محمد باقر مقدسی
- ذرائع:
- منبع: کتاب: حیات حضرت زھراء پرتحقیقانہ نظر
دور حاضر میں کچھ مادہ پر ست حضرات دلیل اور تحقیق کے بغیر اور اپنی مؤثق کتابوں اور معتبر مورخین کی طرف مرا جعہ کئے بغیر اس مسئلہ کو اس طرح ذکر کرتے
شہادت حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا )
- شائع
-
- مؤلف:
- محمد باقر مقدسی
- ذرائع:
- منبع: کتاب: حیات حضرت زھراء پرتحقیقانہ نظر
حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی تاریخ شہادت کے بارے میں کئی نظر ئے پائے جا تے ہیں:
وصیت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا
- شائع
-
- مؤلف:
- محمد باقر مقدسی
- ذرائع:
- منبع: کتاب: حیات حضرت زھراء پرتحقیقانہ نظر
جب حضرت زہرا سلا م اللہ علیہاکی علالت شدت کر گئی تو حضرت زہرا نے حضرت علی سے کہا یا ابن عم مجھے یقین ہے اب عنقریب میں اپنے والد گرامی سے ملاقات کرونگی لہٰذا میں وصیت کر نا چا ہتی ہوں حضرت علی حضرت زہرا کے قریب آبیٹھے
حضرت ام ابیہا فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی حدیثیں
- شائع
-
- مؤلف:
- تنظیم و ترتیب و ترجمہ : ف.ح.مہدوی
- ذرائع:
- abna.ir
فرمایا: جو شخص اپنی خالص عبادت خداوند متعال کی بارگاہ میں پیش کرتا ہے (اور صرف اس کی رضا کے لئے عمل کرتا ہے﴾ خدا بھی اپنی بہترین مصلحتیں اس پر نازل فرماکر اس کے حق میں قرار دیتا ہے.
حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا کی چند احادیث
- شائع
-
- مؤلف:
- شیعیان اسلام ڈاٹ کام
- ذرائع:
- شیعیان اسلام ڈاٹ کام
حضرت فاطمہ زھرا (ع) فرماتی ھیں: ” اگر روزہ دار حالت روزہ میں اپنی زبان ، اپنے کان و آنکہ اور دیگر اعضاء کی حفاظت نہ کرے تو اس کا روزہ اس کے لئے فائدہ مند نھیں ھے “۔
کیا مدینہ کے گھروں کے دروازے تھے؟
- شائع
-
- مؤلف:
- علامہ جعفر مرتضی عاملي
- ذرائع:
- (ابنا)
یہ شبہہ «ڈاکٹر سہیل زکار» سے منسوب کیا گیا ہے البتہ کوئی ثبوت موجود نہیں ہے کہ واقعی انہوں نے یہ رائے دی ہے یا نہیں! لیکن مشہور یہی ہے۔ بہرحال یہ بات بعض دوسروں نے بھی دہرائی ہے لہذا ضروری ہے کہ اس کا مستند تاریخی جواب دے دیا جائے۔
عظمت حضرت زہرا(س)
- شائع
-
- مؤلف:
- آیت اللہ شھید مرتظیٰ مطہری(رہ)
حضرت صدیقہ طاہرہ(س) کے بارے میں قرآن فرماتا ہے کہ ''' انا اعطیناک الکوثر''' کوثر سے بالاتر کوئی کلمہ نہیں
حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا
- شائع
-
- مؤلف:
- مسز علی ہمدانی
بعض لوگوں کا خیال ہے کہ تاریخی مسائل اور شخصیات کے بارے میں بحث نہ صرف یہ کہ فائدہ مند نہیں ہے بلکہ اختلافات کا باعث بنتی ہے اور وحدت اسلامی میں خلل پڑتا ہے۔ لیکن اگر مخلص انداز سے دیکھا اور سوچا جائے تو تاریخی مسائل اور شخصیات کے بارے میں نگث اور معلومات سے مختلف قسم کے فائدے ہوتے جن میں سے ایک انسان میں غور و فکر کا جذبہ پیدا ہونا اور دوسرا ان واقعات کا انسان کیلئے سبق آموز ہونا ہے
جناب فاطمہ کی معنوی شخصیت
- شائع
-
- مؤلف:
- مرکز تحقیقات اسلامی
- ذرائع:
- tebyan.net
تمام عورتوں کی سردار، حضرت فاطمہ کی معنوی شخصیت ہمارے ادراک اور ہماری توصیف سے بالاتر ہیں۔
حضرت فاطمہ الزہرا ء پندرہویں قسط
- شائع
-
- مؤلف:
- شمس جیلانی
گزشتہ مضمون میں ہم جناب ِ سیدہ سلام اللہ علیہا پر بات کر تے ہو ئے احد کے میدان ِ جنگ اور وہاں سے واپسی تک پہونچے تھے۔
حضرت فاطمہ الزہراء چو دھویں قسط
- شائع
-
- مؤلف:
- شمس جیلانی
- ذرائع:
- بشکریہ عالمی خبریں ڈاٹ کام
ہم گزشتہ مضمون میں یہاں تک پہونچے تھے کہ حضرت سیدہ سلام اللہ علیہاکا وعدہ کو پورا کر نے کے لیئے اللہ سبحانہ تعالیٰ نے دو جوڑ کپڑے جناب ِ حسنین (ع) کے لیئے بھیجواد یئے۔ اب آگے بڑھتے ہیں ۔
حضرت فاطمہ الزہرا ء تیر ہویں قسط
- شائع
-
- مؤلف:
- شمس جیلانی
ہم گزشتہ مضمون میں جنا ب ِ سیدہ سلام اللہ علیہا کے سخاوت کے واقعات بیان کر رہے تھے ۔
حضرت فاطمہ الزہراء بارہویں قسط
- شائع
-
- مؤلف:
- شمس جیلانی
- ذرائع:
- بشکریہ عالمی خبریں ڈاٹ کام
ہم گزشتہ مضمون میں یہاں تک پہونچے تھے کہ دوسرے حاحبزادے حضرت امام حسین (ع) پیدا ہوئے ان کا بھی اسی طرح استقبال کیا گیا، عقیقہ وغیرہ تمام رسوم اسلامی طریقہ سے ادا کی گئیں۔ اب ہم آگے بڑھتے ہیں ۔
حضرت فاطمہ الزہراء گیارہویں قسط
- شائع
-
- مؤلف:
- شمس جیلانی
ہم جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کے سخاوت کے واقعات بیان کرتے ہو ئے اس پر بحث کر رہے تھے کہ فقر حضور (ص) اور حضرت فا طمہ (رض)اور علی کرم اللہ وجہ نے جان کر کے خود اختیار کیا تھا ورنہ ان کے اک اشارے پر دروازے پر دودھ اور شہد کی نہریں بہہ سکتی تھیں ۔اب آگے بڑھتے ہیں۔
حضرت فاطمہ الزہراء دسویں قسط
- شائع
-
- مؤلف:
- شمس جیلانی
- ذرائع:
- بشکریہ عالمی خبریں ڈاٹ کام
ہم گزشتہ مضمون میں سیدہ سلام اللہ علیہا کی شادی کا ذکر کر تے ہو ئے یہاں تک پہونچے تھے کہ ان کی شادی اور ولیمہ ہو گیا۔اب آگے بڑھتے ہیں ۔
جناب فاطمہ(ع) حضرت رسول خدا (ص)کی اکلوتی بیٹی
- شائع
-
- مؤلف:
- رضا علی عابدی اینگوتی
شیعہ حضرات سوائے جناب فاطمہ(س) کے اور کوئی بیٹی حضرت رسول خدا (ص) کی تسلیم نہیں کرتے۔ وہ کہتے ہیں: زینب ، رقیہ اور ام کلثوم جن کو اہل سنت حضرات رسول خدا (ص)کی بیٹیاں بتاتے ہیں
حضرت فاطمہ زہر(س) خواتین عالم کیلئے نمونہ عمل
- شائع
-
- مؤلف:
- رضا علی عابدی اینگوتی
ہرانسان اپنی زندگی میں سعادت اور کامیابی چاہتا ہے ، بنی آدم کی خلقت کی ابتدائ سے ہی یہی دستور رہا ہے کہ ہر شخص اپنی زندگی کو ایک کامیاب زندگی گزارنا چاہتا ہے اگرچہ جو خداپرست انسان ہیں وہ اپنی زندگی کے ساتھ اپنی آخرت کو بھی سنوارنا چاہتے ہیں